مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1212

حضرت عبدالعزیز بن رفیع (تابعی) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا کہ آپ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق اس بارہ میں جو کچھ جانتے ہیں مجھے بتائیے کہ آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1213

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ابطح میں اترنا یعنی ٹھہرنا سنت نہیں ہے، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو وہاں صرف اس لئے اترے تھے کہ مکہ سے چلنے میں آسانی ہو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1214

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عمرہ کے لئے تنعیم سے احرام باندھا اور مکہ میں داخل ہوئی اور پھر میں نے اپنا وہ عمرہ ادا کیا جو ایام شروع ہو جانے کی وجہ سے رہ گیا تھا اور جس کی قضا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1215

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ لوگ افعال حج کی ادائیگی کے بعد طواف وداع کئے بغیر ہر طرف یعنی اپنے اپنے وطن کو روانہ ہو رہے تھے یعنی لوگ اس بات کی پابندی نہیں کر رہے تھے کہ افعال حج……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1216

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ یوم نفر کی رات میں حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ایام شروع ہو گئے تو وہ کہنے لگیں کہ میرا خیال ہے میں آپ لوگوں کو مدینہ کی روانگی سے روکوں گی کیونکہ میرے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1217

حضرت عمرو بن احوص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع میں قربانی کے دن (یعنی دسویں ذی الحجہ کو صحابہ کو مخاطب کر تے ہوئے) فرمایا جانتے بھی ہو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1218

حضرت رافع بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ مزنی کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منیٰ میں قربانی کے دن چاشت کے وقت لوگوں کے سامنے خطبہ ارشاد فرما رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1219

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا وحضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف زیارۃ میں قربانی کے دن رات تک تاخیر کی ۔ (ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1220

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف زیارت میں رمل نہیں کیا۔ (ابوداؤد، ابن ماجہ)

تشریح
جیسا کہ پہلے بھی بتایا جا چکا ہے کہ " شانہ ہلاتے ہوئے چھاتی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1221

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جب تم میں سے کوئی رمی جمرہ عقبہ سے فارغ ہو جاتا ہے اور سر منڈوا لیتا ہے یا بال کتروا لیتا ہے تو اس کے لئے عورت……

View Hadith