اسحاق، ابن شمیل، عمر بن ابی زائدہ، عون بن ابی جحیفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ بلال کو میں نے دیکھا کہ وہ ایک نیزہ لے کر آئے اور اس کو زمین میں گاڑ دیا، پھر نماز کی اذان کہی،……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 752
آدم، شعبہ، سعید بن ابی سعید مقبری، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے ٹخنوں کے نیچے ازار باندھا وہ دوزخ میں ہوگا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 753
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نظر نہیں کرے گا، جو اپنا ازار غرور……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 754
آدم، شعبہ، محمد بن زیاد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم یا ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک آدمی حلہ پہنے ہوئے اپنے سر میں کنگھی کرتا ہوا اپنے دل……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 755
سعید بن عفیر، لیث، عبدالرحمن بن خالد، ابن شہاب، سالم بن عبداللہ اپنے والد سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک شخص اپنا ازار گھسیٹتا ہوا چلاجارہا تھا کہ اسے دھنسا دیا گیا اور وہ قیامت تک زمین……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 756
عبداللہ بن محمد، وہب بن جریر، جریر بن زید کہتے ہیں کہ میں سالم بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر کے دروازے پر تھا تو انہوں نے بیان کیا کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح فرماتے ہوئے سنا……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 757
مطربن فضل، شبابہ، شعبہ بیان کرتے ہیں کہ میں محارب بن دثار سے اس حال میں ملا کہ وہ گھوڑے پر سوار دارالقضاء (کورٹ) کی طرف جا رہے تھے، میں نے ان سے اس حدیث کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 758
ابوالیمان، شعیب، زہری، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہتی ہیں کہ رفاعہ قرظی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اس حال میں حاضر ہوئی کہ میں (بھی آپ کے پاس)……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 759
عبدان، عبداللہ ، یونس، زہری، علی بن حسین، حسین بن علی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چادر مانگی، پھر روانہ ہوئے تو میں اور زید بن حارثہ آپ کے پیچھے چلے، یہاں تک……
صحیح بخاری – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 760
قتیبہ، حماد، ایوب، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! محرم کون سے کپڑے پہنے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ محرم قمیص، پاجامہ اور برنس (ٹوپی) اور موزے……
