احمد بن حنبل، عثمان بن عثمان، احمد، عمر بن نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قزع سے منع فرمایا ہے اور قزع یہ ہے کہ بچہ کے سر کے کچھ حصہ……
جلد سوم
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 802
موسی بن اسماعیل، حماد، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قزع سے منع فرمایا ہے اور وہ یہ ہے کہ بچوں کے سر کو مونڈ دیا جائے اور گیسو ایسے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 803
احمد بن حنبل، عبدالزاق، معمر، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے بچے کو دیکھا جس کے سر کا کچھ حصہ مونڈ دیا گیا تھا اور بعض حصہ کو چھوڑ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 804
محمد بن علاء، زید بن الحباب، میمون بن عبد اللہ، ثابت بنانی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے گیسو لمبے تھے تو میری والدہ کہتی تھیں کہ میں انہیں نہیں کاٹوں گی کیونکہ رسول اللہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 805
حسن بن علی، یزید بن ہارون، الجاج بن حسان کہتے ہیں کہ ہم حضرت انس بن مالک کے پاس حاضر ہوئے میری بہن نے مجھ سے بیان کیا کہ ان دنوں میں کمسن تھا اور میری دو چٹیاں تھیں یا دولٹیں تھیں تو انہوں نے تمہارے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 806
مسدد، سفیان، زہری، سعید، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ فطرت پانچ چیزوں میں ہے یا فرمایا کہ پانچ چیزیں فطرت انسانی سے تعلق رکھتی ہیں۔ ایک(1) ختنہ کرنا، (2) زیر……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 807
عبداللہ بن مسلمہ قعنبی، مالک، ابوبکر، نافع اپنے والد سے، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مونچھیں گھٹانے اور ڈاڑھی بڑھانے کا حکم دیا ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 808
مسلم بن ابراہیم ، دقیقی، ابوعمر الجوانی، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لئے زیر ناف بالوں کے کاٹنے، ناخنوں کے کاٹنے، مونچھیں کاٹنے اور بغل کے بال اکھیڑنے کے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 809
ابن نفیل، زہیر، عبدالملک بن سلیمان، ابی زبیر، جابر فرماتے ہیں کہ ہم لوگ ہمیشہ ڈاڑھیوں کو لٹکا رہنے دیتے سوائے حج اور عمرہ کے ابوداؤ فرماتے ہیں کہ استحداد کے معنی ہیں زیر ناف بال مونڈنا۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کنگھی کرنے کا بیان – حدیث 810
مسدد، یحیی، مسدد، سفیان، ابن عجلان، عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سفید بالوں کو مت اکھاڑو کوئی مسلمان ایسا نہیں جو……
