جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2191

عبد بن حمید، زکریا بن عدی عبیداللہ بن عمرو، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ سعد بن ربیع کی بیوی سعد کی دو بیٹیوں کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2192

حسن بن عرفہ، یزید بن ہارون سفیان ثوری، ابی قیس اودی، حضرت ہزیل بن شرحبیل سے روایت ہے کہ ایک آدمی ابوموسی اور سلیمان بن ربیع کے پاس آیا اور ان دونوں سے ایک بیٹی، ایک پوتی اور ایک حقیقی بہن کی (وراثت)……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2193

بندار، یزید بن ہارون، سفیان، ابواسحاق ، حارث، حضرت علی نے فرمایا کہ تم یہ آیت پڑھتے ہو (مِّنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ تُوْصُوْنَ بِھَا اَوْ دَيْنٍ ) 4۔ النساء : 12) (جو کچھ تم وصیت کرو یا قرض ہو اس کے بعد) حالانکہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2195

ابن ابی عمر، سفیان، ابواسحاق ، حارث، حضرت علی نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ حقیقی بھائی ایک دوسرے کے وارث ہوں گے سوتیلے نہیں۔ اس حدیث کو ہم ابواسحاق کی روایت……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2196

عبد بن حمید، عبدالرحمن بن سعد، عمرو بن ابوقیس، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لئے تشریف لائے میں اس وقت بیمار تھا بنی سلمہ میں۔ میں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2197

فضل بن صباح بغدادی، سفیان بن عیینہ، محمد بن منکدر، جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ سے سنا کہ میں بیمار ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لئے تشریف لائے اور مجھے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2198

عبداللہ بن عبدالرحمن، مسلم بن ابراہیم، وہیب، ابن طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اہل فرائض کو ان کا حق ادا کرو اور جو بچ جائے وہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2199

عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، ابن طاؤس، ابن عباس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے مانند حدیث نقل کرتے ہیں۔ یہ حدیث حسن ہے۔ بعض راوی اسے ابن طاؤس سے وہ اپنے والد سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2200

حسن بن عرفہ، یزید بن ہارون، ہمام بن یحیی قتادہ، حسن، حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میرا پوتا فوت ہوگیا ہے۔ میرا اس کی……

View Hadith