جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1211

ابوعمار، حسین بن حریث، فضل بن موسی، معمر، حکم بن ابان، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص اپنی بیوی سے ظہار کرنے کے بعد اس سے صحبت کر بیٹھا پھر وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1212

اسحاق بن منصور، ہارون بن اسماعیل، علی بن مبارک، یحیی بن ابی کثیر، حضرت ابوسلمہ اور محمد بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ قبیلہ بنوبیاضہ کے ایک شخص سلمان بن صخر انصاری نے اپنی بیوی سے کہا کہ رمضان گزار……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1213

حسین بن قزعة، مسلمہ بن علقمہ، داؤد، عامر، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیویوں سے ایلاء اور انہیں اپنے اوپر حرام کرلیا، پھر آپ نے قسم……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1214

ہناد، عبدہ بن سلیمان، عبدالملک بن ابی سلیمان، حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ مصعب بن زبیر کی امارت کے زمانے میں مجھ سے لعان کرنے والے میاں بیوی کے متعلق پوچھا گیا کہ کیا ان دونوں کے درمیان تفریق……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1215

قتیبہ، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے لعان کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں کو الگ کر دیا اور بچے کو ماں کے حوالہ کر دیا یہ حدیث……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1216

انصاری، مالک، حضرت سعد بن اسحاق بن کعب بن عجرہ اپنی پھوپھی زینب بنت کعب بن عجرہ سے نقل کرتے ہیں کہ ابوسعید کی بہن فریعہ بنت مالک بن سنان نے انہیں بتایا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1217

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، سعد بن اسحاق بن کعب بن عجرہ سے اسی کے مثل حدیث نقل ہے یہ حدیث حسن صحیح اور اس پر اکثر علماء صحابہ وغیرہ کا عمل ہے کہ جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے وہ اسی گھر میں عدت پوری کرے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1218

قتیبہ بن سعید، حماد بن زید، مجالد، شعبی، حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ حلال بھی واضح ہے اور حرام بھی اور ان کے درمیان کچھ مشتبہ چیزیں ہیں جن سے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1219

ہناد، وکیع، زکریا بن ابی زائدہ، شعبی، نعمان بن بشیر سے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے ہم معنی یہ حدیث حسن صحیح ہے کئی راوی یہ حدیث شعبی کے واسطے سے نعمان بن بشیر سے بھی روایت کرتے ہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1220

قتیبہ، ابوعوانہ، سماک بن حرب، عبدالرحمن بن حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سود کھانے والے کھلانے والے، اس کے گواہوں اور لکھنے والوں پر……

View Hadith