سلمہ بن شبیب، ابومغیرہ، عفیر بن معدان، سلیم بن عامر، حضرت ابوامامہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بہترین قربانی مینڈھے کی قربان ہے اور بہترین کفن حلہ ہے (یعنی ایک تہبند اور……
جامع ترمذی
جامع ترمذی – جلد اول – قربانی کا بیان – حدیث 1572
احمد بن منیع، روح بن عبادہ، ابن عون، ابورملہ، حضرت محنف بن سلیم فرماتے ہیں کہ ہم نے عرفات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وقوف کیا۔ آپ نے فرمایا اے لوگو ! ہر گھر والے پر ہر سال قربانی اور عتیرہ……
جامع ترمذی – جلد اول – قربانی کا بیان – حدیث 1573
محمد بن یحیی قعنبی، عبدالاعلی، محمد بن علی بن حسن، حضرت علی بن ابوطالب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن کا ایک بکری سے عقیقہ کیا اور فرمایا اے فاطمہ اس کے سر کے بال منڈواؤ اور ان کے……
جامع ترمذی – جلد اول – قربانی کا بیان – حدیث 1574
حسن بن علی خلال، زہر بن سعد السمان، ابن عون، محمد بن سیرین، حضرت عبدالرحمن بن ابوبکرہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا اور پھر منبر پر تشریف لا کر دو مینڈھے منگوائے……
جامع ترمذی – جلد اول – قربانی کا بیان – حدیث 1575
قتیبہ، یعقوب بن عبدالرحمن عمرو بن ابی عمرو، مطلب، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں عیدالاضحی کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عیدگاہ میں تھا۔ جب آپ خطبے سے فارغ ہوئے تو منبر……
جامع ترمذی – جلد اول – قربانی کا بیان – حدیث 1576
علی بن حجر، علی بن مسہر اسماعیل، مسلم، حسن، حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا لڑکا اپنے عقیقے کے ساتھ مرتبط ہے (یعنی رہن ہے) لہذا چاہیے کہ ساتویں دن اس کا عقیقہ کر دیا جائے اور پھر اس کا نام……
جامع ترمذی – جلد اول – قربانی کا بیان – حدیث 1577
حسن بن علی خلال، یزید بن ہارون سے وہ سعید ابن ابوعروبہ سے وہ قتادہ سے وہ حسن سے وہ شمرہ بن جندب سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح کی حدیث نقل کرتے ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اہل علم کا اسی پر……
جامع ترمذی – جلد اول – قربانی کا بیان – حدیث 1578
احمد بن حکم بصری، محمد بن جعفر، شعبہ، مالک بن انس، عمرو یا عمر بن مسلم، سعید بن مسیب، حضرت ام سلمہ روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جس نے ذوالحجہ کا چاند دیکھ لیا اور اس کا قربانی کا ارادہ ہے تو……
جامع ترمذی – جلد اول – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 1579
قتیبہ، ابوصفوان، یونس بن یزید، ابن شہاب، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں نذر ماننا صحیح نہیں اور اس کا کفارہ……
جامع ترمذی – جلد اول – نذر اور قسموں کا بیان – حدیث 1580
ابواسماعیل محمد بن اسماعیل بن یوسف ترمذی، ایوب بن سلیمان بن بلال ثنی، ابوبکر بن ابی اویس، سلیمان بن بلال، موسیٰ بن عقبہ، عبداللہ بن ابوعتیق، زہری، سلیمان بن ارقم، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت……
