سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1423

عبدالرحمن بن ابراہیم، ولید بن مسلم، عبدالرحمن بن عمروابوعمرو اوزاعی، ولید بن ہشام معیطی، حضرت معدان بن ابی طلحہ یعمری کہتے ہیں کہ میں ثوبان سے ملا تو ان سے عرض کیا کہ مجھے کوئی حدیث سنایئے امید ہے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1424

عباس بن عثمان دمشقی، ولید بن مسلم، خالد بن یزید مری، یونس بن میسرة بن حلبس، صنابحی، حضرت عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جو بندہ اللہ تعالیٰ کو ایک……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1425

ابوبکر بن ابی شیبہ ومحمد بن بشار، یزید بن ہارون، سفیان بن حسین، علی بن زید، حضرت انس بن حکیم کہتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے مجھے فرمایا جب تم اپنے شہر والوں کے پاس جاؤ تو ان کو بتانا کہ میں (ابوہریرہ)……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1426

احمد بن سعید دارمی، سلیمان بن حرب، حماد بن سلمہ، داؤد بن ابی ہند، زرارہ بن اوفی، حضرت تمیم داری سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بندے سے قیامت کے روز سب سے پہلے نماز……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1427

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، لیث، حجاج بن عبید، ابراہیم بن اسماعیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی نفل پڑھنے لگے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1428

محمد بن یحییٰ، قتیبہ، ابن وہب، عثمان بن عطاء، عطاء، حضرت مغیرہ بن شعبہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا امام نے جہاں فرض نماز پڑھائیں وہیں نفل نماز نہ پڑھے بلکہ وہاں سے ہٹ جائے۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1429

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع ابوبشر بکر بن خلف، یحییٰ بن سعید، حمید بن جعفر، جعفر، تمیم بن محمود، حضرت عبدالرحمن بن شبل کہتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین باتوں سے منع فرمایا ایک کوّے کی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1430

یعقوب بن حمید بن کا سب، مغیرۃ بن عبدالرحمن مخزومی، یزید بن ابی عبید، حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ چاشت کی نماز کے لئے آتے تو اس ستون کے پاس جاتے جہاں مصحف رکھا رہتا ہے اس……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1431

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن سعید، ابن جریج، محمد بن عباد، حضرت عبداللہ بن سائب فرماتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فتح مکہ کے دن نماز پڑھتے دیکھا آپ نے اپنے جوتے بائیں جانب اتارے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1432

اسحاق بن ابراہیم بن حبیب و محمد بن اسماعیل، عبدالرحمن محاربی، عبداللہ بن ابی سعید، ابوسعید، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے جوتے پاؤں میں رکھو۔……

View Hadith