ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، اوزاعی، عطاء، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس آئے اس وقت ان کے پاس ان کا ایک رشتہ دار بھی تھا جن کا دم گھٹ رہا تھا (موت قریب تھی) رسول……
سنن ابن ماجہ
سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1452
بکر بن خلف ابوبشر، یحییٰ بن سعید، مثنی بن سعید، قتادہ، ابن بریدة، حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مومن پیشانی کے پسینہ سے مرتا ہے ۔……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1453
روح بن فرج، نصر بن حماد، موسیٰ بن کردم، محمد بن قیس، ابوبردة، حضرت ابوموسیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا بندے کی لوگوں سے جان پہچان کب ختم ہو جاتی ہے فرمایا جب مشاہدہ……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1454
اسماعیل بن اسد، معاویہ بن عمرو، ابواسحاق فزاری، خالد حذاء، ابوقلابہ، قبیصہ بن ذویب، حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابوسلمہ کے پاس آئے۔ ان کی آنکھیں کھلی ہوئی تھیں آپ……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1455
ابوداؤد سلیمان بن توبہ، عاصم بن علی، قزعہ بن سوید، حمید اعرج، زہری، محمود بن لبید، شداد، حضرت شداد بن اوس بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا جب تم اپنے مردوں کے پاس جاؤ تو ان کی آنکھیں بند……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1456
ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، سفیان، عاصم بن عبیداللہ، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ صدیقہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عثمان بن مظعون کے مرنے کے بعد ان کا بوسہ……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1457
احمد بن سنان و عباس بن عبدالعظیم و سہل بن ابی سہل، یحییٰ بن سعید، سفیان، موسیٰ بن ابی عائشہ، عبیداللہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم کی وفات کے بعد حضرت ابوبکر نے آپ کا……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1458
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالوہاب، ثقفی، ایوب، محمد بن سیرین، حضرت ام عطیہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے ہم آپ کی صاحبزادی ام کلثوم کو نہلا رہی تھیں۔ آپ نے فرمایا……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1459
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالوہاب ثقفی، ایوب، حفصہ، ام عطیہ دوسری روایت بھی ویسی ہی ہے جیسے اوپر گزری اور اس میں یہ بھی ہے کہ ان کو طاق مرتبہ غسل دو اور پہلی روایت میں تھا کہ تین یا پانچ مرتبہ غسل دو اور……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1460
بشر بن آدم، روح بن عبادة ابن جریج، حبیب بن ابی ثابت، عاصم بن ضمرة، حضرت علی کرم اللہ وجہہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ارشاد فرمایا اپنی ران ننگی نہ کرنا اور کسی زندہ……
