احمد بن مقدام، معتمر بن سلیمان، قتادہ، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات جب قریب تھی اور آپ کا سانس اٹک رہا تھا اس وقت آپ کی اکثر وصیت یہ تھی کہ نماز اور غلاموں……
سنن ابن ماجہ
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 857
سہل بن ابی سہل، محمد بن فضیل، مغیرہ، ام موسی، حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری کلام یہ تھا نماز اور غلام اور باندی کا خیال رکھنا……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 858
علی بن محمد، عبداللہ بن نمیر، حضرت عبیداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مرد مسلم کو شایاں نہیں کہ اس کی دو راتیں بھی اس حالت میں گزریں مگر یہ کہ اس کی وصیت اس کے پاس……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 859
نصر بن علی جہضمی، ابن زیاد، یزید رقاشی، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا محروم ہے وہ شخص جو وصیت نہ کرسکے۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 860
محمد بن مصفی، بقیہ بن ولید، یزید بن عوف، ابن زبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو وصیت کر کے مرا وہ راہ ہدایت اور سنت کے موافق اور پرہیزگاری وشہادت……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 861
محمد بن معمر، روح بن عوف، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا مسلمان شخص کے لئے شایاں نہیں کہ وہ دو راتیں بھی اس حالت میں گزارے کہ اس کے پاس کوئی چیز ہو جس کے متعلق اس……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 862
سوید بن سعید، عبدالرحیم بن زید، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اپنے وارث کی میراث سے راہ افرار اختیار کرے تو اللہ تعالیٰ روز قیامت جنت سے اس کی میراث منقطع……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 863
احمد بن زہر، عبدالرزاق بن ہمام، معمر، اشعث بن عبد اللہ، شہر بن حوشب، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک مرد اہل خیر کے اعمال ستر سال تک کرتا رہتا ہے پھر جب وصیت……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 864
یحییٰ بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینار، بقیہ، ابی حلیس، خلید بن ابی خلید، معاویہ بن حضرت قرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کی وفات کا وقت قریب ہو تو اس نے وصیت کی اور اس……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – وصیتوں کا بیان – حدیث 865
ابوبکر بن ابی شیبہ، شریک، عمارہ بن قعقاع بن شبرمہ، ابوزرعہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ ایک مرد نبی کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے بتائیے کہ حسن صحبت کی وجہ……
