مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1271

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ گویا میں خانہ کعبہ کی تخریب کرنے والے کو دیکھ رہا ہوں، وہ ایک سیاہ رنگ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1272

حضرت یعلی بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حرم میں غلہ کا احتکار (یعنی گراں بیچنے کے لئے غلہ کی ذخیر اندوزی ) کجروی ہے۔ (ابوداؤد)

تشریح
" احتکار"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1273

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے بعد وہاں سے واپس ہوتے وقت مکہ کی نسبت فرمایا کہ تو کتنا اچھا شہر ہے ! اور تو مجھے بہت ہی پیارا ہے! اگر میری……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1274

حضرت عبداللہ بن عدی بن حمراء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حزورہ پر کھڑے ہوئے (مکہ کی نسبت) فرما رہے تھے کہ اللہ کی قسم! تو اللہ کی زمین کا سب سے بہتر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1275

حضرت ابوشریح عدوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں منقول ہے کہ انہوں نے عمرو بن سعید سے اس وقت جب کہ وہ حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مقابلے پر مکہ کی طرف لشکر بھیج رہے تھے، یہ کہا کہ میرے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مکہ کی حرمت کا بیان – حدیث 1276

حضرت عیاش ابن ابی ربیعہ مخزومی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ یہ امت اس وقت تک بھلائی کے ساتھ رہے گی جب تک کہ اس حرمت یعنی مکہ کی حرمت کی تعظیم کرتی رہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1277

مدینہ اور اس کی گرداگرد زمین کی حرمت کے بارہ میں بھی احادیث منقول ہیں، لیکن اس سلسلہ میں علماء کے اختلافی اقوال ہیں، چنانچہ حنفی علماء کے نزدیک مدینہ اور اس کی گرداگرد زمین کی حرمت کا مطلب یہ ہے کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1278

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طرف سے علاوہ قرآن اور ان باتوں کے جو اس صحیفہ میں ہیں، اور کچھ نہیں لکھا ہے ! حضرت علی نے فرمایا کہ میں نے اس صحیفہ میں رسول……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1279

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں مدینہ کے دونوں پہاڑوں کے کناروں کے درمیان کو حرام (باعظمت) قرار دیتا ہوں، لہٰذا نہ تو اس زمین کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1280

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ میری امت کا جو بھی شخص مدینہ میں سختی و بھوک پر اور وہاں کی کسی بھی تکلیف و مشقت پر صبر کرے گا میں قیامت کے……

View Hadith