مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 551

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کفن کے بارے میں مختلف روایتیں منقول ہیں لیکن صحیح روایت وہ ہے جو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے منقول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین سوتی کپڑوں میں کفنایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 552

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ باجماعت ادا نہیں کی گئی اور نہ کسی نے امامت کی بلکہ یہ صورت اختیار کی گئی تھی کہ جسد پاک کو نہلا کفنا کر حجرہ مبارک میں ، کہ جہاں تدفین ہوئی تھی ، رکھ دیا گیا تھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 553

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے حجرہ مبارک میں، جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاک روح نے جسد اطہر سے پرواز کی تھی قبر تیار کی گئی اور تدفین عمل میں آئی ۔ جب قبر میں اتارا جانے لگا تو آپ صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 554

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر بغلی (لحد) بنائی گئی اور لحد کا منہ نو کچی اینٹیں کھڑی کرکے بند کیا گیا اور اس قبر کو مسنم (یعنی اونٹ کے کوہان کی طرح اٹھی ہوئی ) بنایا گیا پھر اس پر سنگریزے بچھائے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 555

حضرت براء ابن حازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ (جوانصار مدینہ میں سے مشہور ترین صحابی ہیں ) کہتے ہے کہ (ہجرت نبوی سے قبل ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں جو حضرات سب سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 556

اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (مرض وفات کے آیام میں ایک دن، یا جیسا کہ ایک روایت میں وضاحت بھی ہے ، وفات سے پانچ راتیں پہلے ) منبر پر تشریف فرما ہوئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 557

اور حضرت عقبۃ ابن عامر کہتے ہین کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسے شخص کی مانند کہ جو زندوں اور مردوں سے رخصت ہو رہا ہو، احد کے شہیدوں پر (ان کی تدفین کے ) آٹھ سال بعد نماز پڑھی اور پھر منبر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 558

اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
کہتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے جن انعامات سے مجھے خصوصی طور پر نوازا ان میں سے یہ بھی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے گھر میں اور میری باری کے دن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 559

اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا : ہر نبی کو اس کو مرض الموت میں دنیا اور آخرت کے درمیان اختیار دیدیا جاتا ہے (چاہے تو وہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 560

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں : جب (وفات کے دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حالت بہت بگڑگئی اور مرض کی شدت آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر (باربار بیہوشی طاری کرنے لگی تو حضرت فاطمہ (بیتاب……

View Hadith