مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 561

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں : رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں نزول اجلال فرمایا تھا تو (تمام لوگوں نے بے پناہ خوشی ومسرت کا اظہار کیا یہاں تک کہ ) حبشیوں نے (بھی جشن مسرت منانے کے طور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 562

اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہوگیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تدفین کے بارے میں صحابہ کے درمیان اختلاف رائے پیدا ہوا تو حضرت ابوبکر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 563

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (مرض الموت میں مبتلا ہونے سے قبل ) اپنی تندرستی کے زمانہ میں فرمایا کرتے تھے کہ کسی نبی کی روح اس وقت قبض نہیں کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 564

اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مرض وفات میں فرمایا کرتے تھے کہ عائشہ میں نے خیبر میں جو (زہر آلود ) کھانا کھالیا تھا (اس کے تکلیف دہ اثرات تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 565

اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ (یوم وفات یعنی دو شنبہ سے تین دن قبل پنجشنبہ کے دن ) اس وقت جب کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر مرض کا شدید غلبہ تھا اور گھر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بستر مرض کے قریب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 566

اور حضرت انس بیان کرتے ہیں : رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ایک دن حضرت ابوبکر حضرت عمر فاروق سے بولے کہ آؤ ، ام یمن کے ہاں چلیں اور ان کی زیارت کریں جس طرح رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 567

اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے مرض وفات میں (ایک دن ) اپنے حجرہ سے نکل کر مسجد نبوی میں تشریف لائے جہاں ہم (پہلے سے ) بیٹھے ہوئے تھے ، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 568

اور حضرت ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ جب سورت اذا جاء نصر اللہ والفتح نازل ہو تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ کو بلایا اور ان سے فرمایا مجھ کو میری موت کی خبر دی گئی ہے حضرت فاطمہ (یہ سنتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 569

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ انہوں نے (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے اپنے سردرد کی شدت کا اظہار کرتے ہوئے ) کہا : ہائے میرا سر پھٹا جا رہا ہے ) رسول کریم صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان – حدیث 570

اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (مدینہ کے قبرستان ) بقیع میں ایک جنازہ کودفن کرکے میرے پاس تشریف لائے تو مجھ کو اس حالت میں پایا کہ میں سرکے درد میں مبتلا تھی اور میں کہہ……

View Hadith