مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 631

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم یعنی صحابہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں (صحابہ میں سے ) کسی کو بھی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے برابر نہیں سمجھتے تھے (بلکہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 632

" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایسا کوئی شخص نہیں جس نے ہمیں کچھ دیا ہو ہماری امداد کی ہو اور ہم نے اس کا (جوں کا توں یا اس سے بھی زیادہ ) بدلہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 633

اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا " حضرت ابوبکر (حسب و نسب کے اعتبار سے ) ہمارے سردار ہیں، (علم وعمل اور کار خیر کے اعتبار سے ) ہم سے افضل ہیں اور رسول کریم صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 634

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر سے (ایک دن) یوں فرمایا تم میرے یار غار یعنی غار کے رفیق وساتھی ہو اور حوض کوثر پر میرے مصاحب ہوگے ۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 635

اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس قوم وجماعت میں ابوبکر موجود ہوں اس کے لئے موزوں نہیں ہے کہ اس کی امامت ابوبکر کے علاوہ کوئی شخص کرے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 636

اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں (ایک موقع پر ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ (یعنی اللہ کی راہ میں اپنے اپنے مال کا کچھ حصہ پیش کرنے ) کا حکم ہمیں دیا اور آپ کا یہ حکم مال کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 637

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اور روایت ہے : (ایک دن ) حضرت ابوبکر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا " تم دوزخ کی آگ سے اللہ کے آزادہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 638

حضرت ابوبکر کا اصل نام " عبداللہ " ہے اور ابوقحافہ عثمان کے بیٹے ہیں ۔سلسلہ نسب : عبداللہ ابن ابوقحافہ عثمان ابن عامر ابن عمرو ابن کعب ابن سعد ابن تمیم ابن مرہ جو ساتویں پشت میں جا کر نبی کریم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 639

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ان لوگوں کا سب سے پہلا شخص میں ہونگا جو زمین سے برآمد ہوں گے (یعنی قیامت کے دن جب تمام خلقت اپنی اپنی قبروں سے اٹھ کر میدان حشر میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 640

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جبرائیل علیہ السلام میرے پاس آئے اور میرا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے لیا اور پھر انہوں نے مجھے جنت کا……

View Hadith