مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 661

اور حضرت اسلم (جو حضرت عمر فاروق کے آزاد کردہ غلام اور تابعی ہیں ') کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر نے (ایک دن ) مجھ سے حضرت عمر فاروق کے کچھ احوال وخصائل جاننے چاہے تو میں نے ان کو (بہت سی باتیں ) بتائیں اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 662

اور حضرت مسور ابن مخرمہ کہتے ہیں : حضرت عمر فاروق (ابو لؤلؤ کے خنجر سے ) زخمی ہوئے تو کرب یابے چینی کا اظہار کرنے لگے (یعنی ان کی عیادت کے لئے آنے والوں کو ایسا لگتا تھا جیسے فاروق اعظم زخم کی اذیت سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 663

مدینہ منورہ میں ایک پارسی غلام " فیروز " نام کا تھا جس کی کنیت ابولؤلؤ تھی ، اس نے ایک دن حضرت عمر فاروق کی خدمت میں حاضر ہو کر اپنے آقا مغیرہ ابن شعبہ کی شکایت کی کہ انہوں نے مجھ پر بہت بھاری ٹیکس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان – حدیث 664

مستند کتابوں میں معتبر وثقہ راویوں کے حوالہ سے بیان کیا گیا ہے کہ جب مصر فتح ہوا تو وہاں کے عام (گورنر) حضرت عمر وبن العاص مقرر ہوئے ان سے ایک دن مصریوں نے آکر کہا کہ زمانہ قدیم سے دریائے نیل ہر سال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 665

بعض ایسی روایتیں منقول ہیں جن میں شیخین یعنی حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کا ذکر ایک ساتھ ہواہے ، اس لئے مؤلف مشکوٰۃ نے ان روایتوں پر مشتمل ایک الگ باب یہاں قائم کیا ۔
اس میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ دونوں حضرات……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 666

حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایک شخص ایک گائے کو ہانکتا ہوا لے جارہا تھا ، جب وہ (چلتے چلتے ) تھک گیا تو گائے پر سوار ہوگیا ، گائے بولی ، ہماری تخلیق اس کام (یعنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 667

اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ (حضرت عمر فاروق کی وفات کے دن ) اس وقت میں بھی ان لوگوں کے درمیان کھڑا تھا ، جب حضرت عمر کا جسد خاکی (نہلانے کے لئے ) تختہ مرگ پر رکھا ہوا تھا اور لوگ (یعنی حضرت عمر کے قریبی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 668

اور حضرت ابوسعید خدری راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنتی لوگ علیین والوں کو (نہایت بلندی پر) اس طرح دیکھیں گے جس طرح تم کنارہ آسمان کے بہت روشن ستارہ کو دیکھتے ہو ۔ اور ابوبکر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 669

" اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنت میں جتنے بھی ادھیڑ عمر والے ہوں ، خواہ وہ اگلوں میں کے ہوں یا پچھلوں میں کے ، ان سب کے سردار ابوبکر وعمر ہوں گے ۔سوائے نبیوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 670

اور حضرت حذیفہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (ایک دن ) فرمانے لگے مجھے نہیں معلوم تمہارے درمیان میری زندگی اب کتنی باقی رہ گئی ہے (ابھی کچھ دن اور جینا مقدر ہے یا وقت موعود قریب آگیا ہے ) لہٰذا……

View Hadith