حضرت سعد بن ابراہیم اپنے والد مکرم (حضرت ابراہیم) سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس جب کہ وہ روزہ سے تھے (افطار کے لئے) کھانا لایا گیا، انہوں نے فرمایا کہ " حضرت مصعب……
جلد دوم
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 122
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عبداللہ بن ابی کے پاس اس وقت تشریف لائے جب کہ وہ اپنی قبر میں اتارا جا چکا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے (اس کی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 123
چونکہ یہ باب ختم ہو رہا ہے اس لئے مناسب ہے کہ اس موقع پر زندگی کے آخری لمحات اور میت کے غسل و تکفین کے بارہ میں کچھ احکام و مسائل بیان کر دئیے جائیں۔
جب کوئی شخص قریب المرگ ہو اور اس پر علامات موت ظاہر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 124
میت کو نہلانے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے مردہ کا استنجا کرایا جائے لیکن رانوں اور استنجے کی جگہ غسل دینے والا اپنے ہاتھ نہ لگائے اور نہ اس پر نگاہ ڈالے بلکہ اپنے ہاتھ میں کوئی کپڑا لپیٹ لے اور جو کپڑا ناف……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 125
مرد میت کو تین کپڑے پہنانا سنت ہے
(١) کفن یعنی کرتہ جو مونڈھے سے پیروں تک ہو (٢) ازار (٣) لفافہ، یعنی چادر۔ ازار سر سے لے کر پاؤں تک اور چادر اس سے ایک ہاتھ بڑی ہونی چاہئے۔ یہ مسنون کفن ہے اور کفن کفایہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 126
کفنانے سے پہلے کفن کو تین یا پانچ یا سات مرتبہ خوشبو کی دھونی دینی چاہئے۔ پھر میت کو اگر وہ مرد ہو تو اس طریقہ سے کفنایا جائے کہ پہلے لفافہ یعنی پوٹ کی چادر بچھائی جائے۔ اس کے اوپر ازار اس کے اوپر کرتہ،……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 127
جنازہ کے ساتھ پیادہ چلنا اور سوار چلنا دونوں جائز ہیں لیکن پیادہ چلنا افضل ہے۔ اگر کوئی شخص جنازہ کے ساتھ سواری پر چلے تو اسے چاہئے کہ وہ جنازہ کے پیچھے پیچھے چلے ہاں پیادہ چلنے والے کے لئے جنازہ کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 128
جنازہ کی نماز فرض کفایہ ہے یعنی اگر کچھ لوگ نماز جنازہ پڑھ لیں تو سب کے ذمہ سے فرضیت ساقط ہو جائے گی ورنہ تو بصورت دیگر سب ہی گناہگار ہوں گے۔……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 129
نماز جنازہ کے صحیح ہونے کی تین شرطیں ہیں (١) میت کا مسلمان ہونا (٢) طہارت میت یعنی میت کا نہلایا ہوا ہونا (٣) جنازہ کا نمازیوں کے آگے رکھا ہوا ہونا لہٰذا تیسری شرط کا مطلب یہ ہوا کہ نہ تو جنازہ کی نماز……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 130
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جنازہ لے کر جلدی چلو، کیونکہ اگر وہ جنازہ نیک (آدمی کا) ہے تو (اس کے لئے) بھلائی ہے لہٰذا اسے نیکی و بھلائی……
