مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 431

حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بہتر دینار وہ ہے جو کوئی شخص اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے بہتر دینار وہ ہے جو کوئی شخص اپنے اس جانور پر خرچ کرے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 432

ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک دن میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! ابوسلمہ کے بیٹوں پر خرچ کرنے میں میرے لئے ثواب ہے کہ نہیں درآنحالیکہ وہ میرے ہی بیٹے ہیں؟ آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 433

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ محترمہ حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ مجلس ذکر و نصیحت میں عورتوں کو مخاطب کرتے ہوئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 434

ام المومنین حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک لونڈی آزاد کی اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 435

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے عرض کیا، یا رسول اللہ! میرے دو پڑوسی ہیں میں ان میں سے کسے تحفہ بھیجوں؟ (یعنی پہلے یا زیادہ کسے دوں؟) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 436

حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جب تم شوربا پکاؤ تو اس میں پانی زیادہ ڈالو اور اپنے ہمسایہ کا خیال رکھو۔ (مسلم)

تشریح
اس ارشاد گرامی کا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 437

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ! کونسا صدقہ زیادہ ثواب کا باعث ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کم مال رکھنے والے کی زیادہ سعی و کوشش……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 438

حضرت سلیمان بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ کسی مسکین کو صدقہ دینا ایک صدقہ ہے یعنی اس کو دینے میں صرف صدقہ ہی کا ثواب ملتا ہے) مگر اپنے اقرباء میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 439

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور اس نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میرے پاس ایک دینار ہے جسے میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – بہترین صدقہ کا بیان – حدیث 440

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں بتاؤں کہ بہتر آدمی کون ہے؟ وہ شخص ہے جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنے گھوڑے کی لگام پکڑے کھڑا……

View Hadith