حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک خاتون کے ہاں گئے اس وقت اس خاتون کے سامنے کھجور کی گٹھلیاں یا کنکریاں پڑی ہوئی تھیں اور……
جلد دوم
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 842
وہ تسبیح جو آج کل رائج ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں نہیں تھی بلکہ بعض لوگ تو گٹھلیوں یا سنگریزوں پر پڑھتے تھے اور بعض ڈورے میں گرہیں دیتے جاتے تھے اور اس کے ذریعہ شمار کرتے تھے لیکن……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 843
حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد مکرم سے اور وہ اپنے جد محترم سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص سو مرتبہ دن کے ابتدائی حصہ میں اور سو مرتبہ دن کے آخری……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 844
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سبحان اللہ کہنا آدھی میزان اعمال کو یعنی (میزان اعمال کے اس پلڑے کو جو نیکیوں کو تولنے کے لئے مخصوص……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 845
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی بندہ خلوص قلب کے ساتھ یعنی بغیر ریا کے لا الہ الا للہ کہتا ہے تو اس کلمہ کے لئے آسمان کے دروازے کھول……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 846
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس رات مجھے معراج کی سعادت نصیب ہوئی ہے اس رات میں ساتوں آسمانوں پر حضرت ابراہیم علیہ السلام سے میری ملاقات……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 847
حضرت یسیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو مہاجرات میں سے ہیں فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم عورتوں سے فرمایا کہ (سبحان اللہ لا الہ الا اللہ، سبحان الملک القدوس) یا سبوح القدوس رب الملائکۃ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 848
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن ایک دیہاتی نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ حضرت مجھے کوئی ایسا ذکر بتا دیجئے جسے میں کہتا رہوں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 849
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ ایک مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم خشک پتوں والے ایک درخت کے پاس سے گزرے تو آپ نے اپنا عصا مبارک اس کی ٹہنیوں پر مارا جس کی وجہ سے پتے جھڑنے لگے۔ پھر آپ نے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 850
حضرت مکحول رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا لاحول ولاقوۃ الا باللہ کثرت سے پڑھا کرو کیونکہ یہ جنت کے خزانوں……
