مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1051

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی نضیر کے کھجوروں کے درختوں کو کاٹنے اور جلانے کا حکم فرمایا اسی کے بارے میں ( دربار سالت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی شاعر حضرت حسان ابن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1052

اور حضرت عبداللہ ابن عون سے روایت ہے کہ (حضرت ابن عمر کے آزاد کردہ غلام ') حضرت نافع نے ان ( عبداللہ ابن عون ) کو ایک مکتوب بھیجا جس میں حضرت نافع عمر نے ان (نافع ) سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1053

اور حضرت ابواسید کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر کے دن (میدان جنگ میں ) جب کہ ہم قریش کے خلاف اور قریش مکہ ہمارے خلاف صف آراء ہو گئے تو ہمیں یہ حکم دیا کہ " جب وہ (دشمن یعنی قریش……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1054

حضرت عبدالرحمن ابن عوف کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر میں ہمیں رات کو تعبیہ کیا ۔" (ترمذی )

تشریح :
" تعبیۃ " کے لغوی معنی ہیں تیار ومرتب کیا کہ مجاہدین اسلام کے بدن پر ہتھیار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1055

اور حضرت مہلب کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( غزوہ خندق میں ) ہم سے فرمایا کہ اگر دشمن تم پر شبخون مارے تو تمہاری ( یعنی مسلمانوں کی ) علامت (حم لا ینصرون) کے الفاظ ہونے چاہئیں ( ترمذی ابوداؤد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1056

اور حضرت قیس ابن عباد کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ (میدان جنگ میں ) لڑائی کے وقت (اللہ کا نام لینے کے علاوہ ) آواز کے (شور وشغب ) کو ناپسند کرتے تھے ۔" (ابو داؤد)

تشریح :
فوجیوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1057

اور حضرت سمرہ ابن جندب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مشرکین (یعنی دشمنوں ) کے بڑی عمر والے لوگوں کو قتل کرو اور چھوٹی عمر والوں یعنی ان (دشمنوں ) کے بچوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1058

اور حضرت عروہ کہتے ہیں کہ حضرت اسامہ نے مجھ سے یہ بیان کیا کہ (جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان (اسامہ ) کو (ایک لشکر کا امیر بنا کر جہاد کے لئے بھیجا تو ) یہ ہدایت وتاکید کی کہ " تم ابنا پر صبح کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1059

اور حضرت ابواسید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر کے دن (مجاہدین اسلام سے ) فرمایا کہ (میدان جنگ میں ) جب کفار (یعنی دشمن ) تمہارے بالکل قریب آجائیں تو ان پر تیر چلانا اور تلوار اس وقت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1060

اور حضرت رباح ابن ربیع کہتے ہیں کہ ہم نے ایک غزوے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (میدان جنگ میں تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ کچھ لوگ (ایک جگہ ) کسی چیز کے پاس جمع ہو رہے ہیں ، چنانچہ……

View Hadith