اور حضرت سلمہ ابن اکوع کہتے ہیں کہ ( مسلمانوں اور کفار قریش کے درمیان معاہدہ ہو جانے کے بعد حدیبیہ سے واپسی کے دوران راستہ میں ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ، سواری کے اونٹ رباح کے ساتھ ، جو……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1092
اور حضرت ابن عمر کے بارے میں منقول ہے کہ ( ایک مرتبہ) ان کا گھوڑا بھاگ گیا جس کو دشمنوں ( یعنی کافروں ) نے پکڑ لیا ، پھر جب مسلمانوں کو ان دشمنوں پر فتح حاصل ہوئی اور ان کے مال غنیمت میں وہ گھوڑا بھی آ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1093
اور حضرت جبیر ابن مطعم کہتے ہیں کہ میں اور حضرت عثمان ابن عفان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے خمس میں سے بنو مطلب کو حصہ دیا اور ہم……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1094
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس بستی میں تم جاؤ اور اس میں قیام کرو تو اس ( کے مال ) میں تمہارا حصہ ہے اور جو بستی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1095
اور حضرت خولہ انصاریہ کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ بعض لوگ اللہ کا مال یعنی غنیمت فئی اور زکوۃ کے مال میں ناحق یعنی بغیر کسی استحقاق کے تصرف کرتے ہیں ، لہذا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1096
" اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک غلام ھدیہ کے طور پر پیش کیا جس کا نام مدعم تھا ( ایک دن کسی میدان جنگ میں ) وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1097
اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ ہمیں غزوات میں شہد اور انگور ملتے تو ہم ان کو کھاتے تھے اٹھا کر لے نہیں جاتے تھے ۔" ( بخاری )
تشریح :
یعنی ہم اس شہد اور انگور کو تقسیم کرنے کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1098
حضرت ابوامامہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " بلا شبہ اللہ تعالیٰ نے مجھ کو انبیاء پر فضیلت بزرگی عطا فرمائی ہے ۔ یا یہ فرمایا کہ میری امت کو دوسری……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1099
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس روز یعنی غزوہ حنین کے دن فرمایا جو شخص کسی کافر ( دشمن ) کو قتل کرے گا اس ( مقتول ) کا مال واسباب اسی ( قاتل ) کو ملے گا ۔ " چنانچہ ابوطلحہ نے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1100
اور حضرت عمیر ابی اللحم کے آ زاد کردہ غلام تھے کہتے ہیں کہ میں اپنے مالکوں کے ساتھ غزوہ خیبر میں شریک ہوا ہوں ( اس غزوہ کے لئے روانگی کے وقت ) میرے مالکوں نے میرے بارے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم……
