اور حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد حضرت شعیب سے اور وہ اپنے دادا یعنی حضرت عبداللہ بن عمرو سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مہزور کے پانی کے بارے میں یہ حکم دیا کہ جب اس کا پانی کھیت وغیرہ……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان – حدیث 222
اور حضرت سمرہ بن جندب کے بارے میں منقول ہے کہ ان کے کھجوروں کے چند درخت ایک انصاری (جن کا نام بعض علماء نے ملک بن قیس لکھا ہے) کے باغ میں تھے جو اپنے اہل وعیال کے ساتھ اسی باغ میں رہتے تھے چنانچہ جب سمرہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – غیرآباد زمین کو آباد کرنے اور پانی کے حق کا بیان – حدیث 223
ام المؤمنین حضرت عائشہ کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے پوچھا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! وہ کونسی چیز ہے جس کو دینے سے انکار کرنا درست نہیں ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پانی نمک اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 224
عطایا لفظ عطیہ کی جمع ہے جس کے معنی ہیں بخشش یعنی اپنی کسی چیز کی ملکیت اور اس کے حق تصرف کو کسی دوسرے کی طرف منتقل کر دینا یا کسی کو اپنی کوئی چیز بلا کسی عوض دے دینا چنانچہ اس باب میں عطاء وبخشش کی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 225
حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ خیبر کی کچھ زمین کہ جس میں کھجوریں پیدا ہوتی تھیں حضرت عمر کو مال غنیمت کے حصے کے طور پر ملی تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 226
اور حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عمری جائز ہے (بخاری ومسلم)
تشریح :
آپ کا لین دین معاشرہ انسانی کے باہمی ربط وتعلق کے استحکام کا ذریعہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 227
ابتداء باب کے حاشیہ میں عمری کے معنی بیان کئے جا چکے ہیں چنانچہ اس موقع پر بھی جان لیجیے کہ عمری کی صورت یہ ہوتی ہے کہ مثلا کوئی شخص کسی سے یہ کہے کہ میں نے اپنا یہ مکان تمہیں تمہاری زندگی تک کے لئے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 228
اور حضرت جابر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عمری اپنے مالک یعنی معمرلہ کے ورثاء کی میراث ہو جاتا ہے ( مسلم)
تشریح :
معمرلہ اس شخص کو کہتے ہیں جسے بطور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 229
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمری کی جس صورت کو جائز قرار دیا ہے وہ یہ ہے کہ مالک یعنی دینے والا یوں کہے کہ یہ چیز تمہاری زندگی تک تمہاری ہے اور تمہارے مرنے کے بعد تمہارے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 230
حضرت جابر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ رقبی کرو اور نہ عمری کرو کیونکہ جو چیز یعنی مثلا مکان یا زمین ) بطور رقبی یا بطور عمری دی جاتی ہے وہ اس کے ورثاء……
