مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 231

حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اپنے مال اپنے پاس رکھو ان میں نقصان پیدا نہ کرو کیونکہ جو شخص کسی کو اپنی کوئی چیز عمری کے طور پر دیتا ہے تو وہ چیز یعنی مکان یا زمین کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 232

حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص کو خوشبودار پھول تحفہ کے طور پر دیا جائے تو وہ اسے واپس نہ کرے کیونکہ اول تو وہ سبکسار (یعنی بہت ہلکا احسان) ہے اور دوسرے یہ کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 233

اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے ہبہ کو واپس لینے والا یعنی کسی کو کوئی چیز بطور ہدیہ وتحفہ دے کر پھر اسے واپس لے لینے والا) اس کتے کی طرح ہے جو اپنی قے چاٹتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 234

اور حضرت نعمان بن بشیر کے بارے میں منقول ہے کہ ایک دن ان کے والد حضرت بشیر انہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لائے اور عرض کیا کہ میں نے اپنے اس بیٹے (نعمان) کو ایک غلام عطاء کیا ہے آپ صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 235

حضرت عبداللہ بن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی شخص اپنا ہبہ واپس نہ لے (یعنی ہبہ واپس لے لینا مناسب نہیں ہے ) ہاں باپ بیٹے سے ہبہ واپس لے سکتا ہے (نسائی ابن ماجہ)

تشریح :……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 236

یہ بات پہلے بتائی جا چکی ہے کہ حضرت امام اعظم ابوحنیفہ کے ہاں ہبہ واپس لے لینا جائز ہے لیکن مکروہ ہے چنانچہ جن احادیث سے ہبہ واپس لے لینے کا عدم جواز معلوم ہوتا ہے وہ ان کو کراہت پر محمول کرتے ہیں ہاں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 237

اور حضرت ابن عمر اور حضرت ابن عباس راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی شخص کے لئے یہ حلال نہیں ہے کہ یعنی ازاراہ مروت یہ بات مناسب نہیں ہے) کہ وہ کسی کو اپنی کوئی چیز دے اور پھر اس کو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 238

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بطور ہدیہ ایک جوان اونٹنی لے کر آیا چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس دیہاتی کو اس ایک اونٹنی کے بدلے میں چھ جوان اونٹنیاں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 239

اور حضرت اسامہ بن زید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص کے ساتھ کوئی احسان کیا جائے اور وہ احسان کرنے والے کے حق میں یہ دعا کرے جزاک اللہ خیرًا (یعنی اللہ تعالیٰ تجھے اس کا بہتربدلہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – عطایا کا بیان – حدیث 240

جلیل القدر بزرگ اور شیخ باکمال حضرت عبد الوہاب متقی فرمایا کرتے تھے کہ صوفی کو چاہئے کہ وہ مخلوق اللہ کے دینے یا نہ دینے دونوں ہی صورتوں میں دائرہ استقامت سے نہ نکلے اور نہ راہ حق سے قدم کو بھٹکنے……

View Hadith