اور ام المؤمنین حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ستر کی طرف کبھی نظر نہیں اٹھائی یا یہ فرمایا کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ستر کبھی نہیں دیکھا ( ابن ماجہ)
تشریح……
اور ام المؤمنین حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ستر کی طرف کبھی نظر نہیں اٹھائی یا یہ فرمایا کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ستر کبھی نہیں دیکھا ( ابن ماجہ)
تشریح……
اور حضرت ابوامامہ نبی کریم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس مسلمان کی نظر پہلی مرتبہ (بلا قصدوارادہ) کسی عورت کے حسن و جمال کی طرف اٹھ جائے اور پھر فورًا اپنی نظر پھیر لینے کا تو……
اور حضرت حسن بصری نے بطریق ارسال روایت کی ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ مجھے صحابہ سے یہ حدیث پہنچی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس شخص پر کہ جس نے (بلا عذر و بغیر اضطرار ) دیکھا اور اس……
ولی لغوی طور پر کا رساز منتظم کو کہتے ہیں یعنی وہ شخص جو کسی کام کا منتظم ہو لیکن یہاں ولی سے مراد وہ شخص ہے جو کسی عورت کے نکاح کا متولی و ذمہ دار ہوتا ہے ، بایں طور کہ اس عورت کے نکاح کا اختیار اسے حاصل……
حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایم (یعنی بیوہ بالغہ) کا نکاح نہ کیا جائے جب تک کہ اس کی اجازت حاصل نہ کر لی جائے اسی طرح کنواری عورت (یعنی کنواری بالغہ) کا نکاح نہ کیا……
اور حضرت خنساء بنت خذام سے روایت ہے کہ ان کے والد نے ان کا نکاح ان کی اجازت حاصل کئے بغیر) کر دیا جب کہ وہ بیوہ اور بالغہ تھیں چنانچہ انہوں نے اس عقد کو ناپسند کیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت……
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے اس وقت نکاح کیا جب کہ ان کی عمر سات سال کی تھی اور جب وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر بھیجی گئیں تو ان کی عمر نو……
حضرت ابوموسی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ولی کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہوتا ( احمد ترمذی)
تشریح :
حنفیہ کے نزدیک اس حدیث کا تعلق نابالغہ اور غیر……
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ عورتیں زنا میں مبتلا ہوتی ہیں جو بغیر گواہوں کے اپنا نکاح کرتی ہیں اس روایت کے بارے میں زیادہ صحیح بات……
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بالغہ کنواری عورت سے اس کے نکاح کے بارے میں اجازت حاصل کی جائے اور اگر وہ طلب اجازت کے وقت خاموش رہے تو اس کی خاموشی ہی اس کی اجازت……