اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اگر مجھے یہ خوف ولحاظ نہ ہوتا کہ بہت سے (وہ ) مسلمان (جو مفلس ونادار ہیں) اپنے بارے……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 912
اور حضرت سہل ابن سعد کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ کی راہ میں ایک دن کی چوکیداری دنیا سے اور دنیا کی چیزوں سے بہتر ہے ۔" ( بخاری ومسلم )
تشریح :
یا تو یہ مطلب ہے کہ جہاد……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 913
اور حضرت سلمان فارسی کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جہاد میں ایک دن اور ایک رات کی چوکیداری کی خدمت انجام دینا ایک مہینے کے روزے اور شب بیداری سے بہتر ہے اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 914
اور حضرت ابوعبس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس بندے کے پاؤں اللہ کی راہ (یعنی جہاد میں ) گرد آلود ہو جاتے ہیں تو پھر اس کو (دوزخ کی آگ نہیں چھوتی ۔" (بخاری)
تشریح :
یہ ارشاد……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 915
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " کافر اور اس کو مارنے والا (مسلمان) کبھی بھی دوزخ میں ایک جا نہیں ہو سکتا ۔" (مسلم)
تشریح :
اس حدیث میں بطور خاص اس مسلمان……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 916
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " انسانی زندگی میں بہترین زندگی اس شخص کی ہے جو اللہ کی راہ میں اپنے گھوڑے کی باگ پکڑ لے اور جب کسی کی خوفزدہ آواز یا کسی کے فریاد……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 917
امام نووی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث ان لوگوں کے مسلک کی دلیل ہے جو مخالطت (یعنی دنیا والوں کے درمیان رہن سہن پر گوشہ گزینی کو فضیلت دیتے ہیں ۔ چنانچہ اس سلسلہ میں مشہور اختلافی اقوال یہ ہیں کہ حضرت امام……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 918
اور حضرت زید ابن خالد کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جس شخص نے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کا سامان درست کیا اس نے (گویا) جہاد (ہی ) کیا (یعنی وہ بھی جہاد کرنے والوں کے حکم……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 919
اور حضرت بریدہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " مجاہدین کی عورتوں کی عزت و حرمت (گھروں میں ) بیٹھنے والوں (یعنی جہاد کے لئے نہ جانے والوں ) پر اسی طرح لازم ہے جس طرح کہ ان کی ماؤں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 920
اور حضرت ابومسعود انصاری کہتے ہیں کہ (دربار نبوت میں ) ایک شخص نکیل پکڑی ہوئی اونٹنی لے کر حاضر ہوا اور عرض کیا کہ اللہ کی راہ کے لئے ہے یعنی میں اس اونٹنی کو اللہ کی رضا کے لئے جہاد میں پیش کرتا ہوں……
