مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 361

اور حضرت جابر ابن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر اور داڑھی کے اگلے حصہ میں کچھ بال سفید ہوگئے تھے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بالوں میں تیل لگا لیتے تو یہ سفیدی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 362

حضرت عبداللہ ابن سرجس کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی اور آپ کے ساتھ کھانا کھانے کا شرف حاصل کیا ، کھانا روٹی اور گوشت تھا ، یا انہوں نے یہ کہا کہ ۔ ثرید تھا (یعنی روٹی کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 363

اور خالد ابن سعید کی بیٹی ام خالد کہتی ہیں کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس (ہدیہ میں ) کچھ کپڑے آئے جن میں ایک چھوٹی سی کملی بھی تھی ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ام خالد کو میرے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 364

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا قد نہ تو بہت لمبا تھا اور نہ ٹھگنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رنگ نہ بالکل سفید تھا اور نہ بالکل گندمی یعنی مائل بہ سیاہی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 365

اور حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم میانہ قد تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں مونڈھوں کے درمیان کافی کشادگی تھی (جس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 366

اور حضرت سماک ابن حرب ، حضرت جابر ابن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کشادہ دہن تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں میں سرخی ملی ہوئی تھی اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 367

اور حضرت ابوطفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفید ملیح رنگ کے تھے نیز متوسط القامت اور تناسب الاعضاء تھے (مسلم )……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 368

اور حضرت ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر اتنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 369

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم دہکتے ہوئے رنگ کے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پسینے کے قطرے (ہیت وچمک ) اور صفائی میں ) موتی کی طرح ہوتے تھے جب آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 370

اور حضرت ام سلیم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے یہاں آکر قیلولہ فرمایا کرتے تھے (یعنی دوپہر کے وقت ان کے ہاں ان یہاں استراحت کے لئے تشریف لایا کرتے تھے) چنانچہ ام سلیم آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith