حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر کیا کہ (یا رسول اللہ!( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) مجھ کو کوئی ایسی نصیحت فرمائیے مختصر اور……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1152
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں قاضی یا عامل بنا کر یمن روانہ فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الوداوع کہنے کے لئے کچھ دور تک ان……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1153
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آیت پڑھی (فَمَنْ يُّرِدِ اللّٰهُ اَنْ يَّهدِيَه يَشْرَحْ صَدْرَه لِلْاِسْلَامِ) 6۔ الانعام : 125) یعنی اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1154
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوخلاد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب تم کسی بندے کو دیکھو کہ اس کو (دنیا سے) بے رغبتی اور (لغو و بیہودہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1155
" فقراء" فقیر کی جمع ہے جس کے معنی ہی مفلس، محتاج، غریب اور " فضیلت" سے مراد اجر و ثواب کی کثرت ہے۔ لہٰذا فقراء کی فضیت کے بیان کا مطلب ان احادیث کو نقل کرنا ہے جن سے یہ واضح ہوگا کہ جو لوگ اپنی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1156
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " بہت سے لوگ ایسے ہیں جو بظاہر تو پرا گندہ بال اور غبار آلود (یعنی نہایت خستہ حال اور پریشان صورت) نظر آتے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1157
حضرت مصعب بن سعد تابعی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ (میرے والد) حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے بارہ میں یہ گمان کیا کہ وہ اس شخص سے افضل ہیں جو ان سے کمتر ہے (یعنی ضعیف و نا تو اں شخص یا فقیر و مفلس'……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1158
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمانے لگے کہ میں (معراج کی رات، یا خواب میں، یا حالت کشف میں) جنت کے دروازے پر کھڑا ہوا تھا (میں نے دیکھا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1159
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ " میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو اس میں اکثر تعداد غریبوں اور نادار لوگوں کی نظر آئی اور دوزخ میں جھانک……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آرزو اور حرص کا بیان – حدیث 1160
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " فقراء، مہاجرین قیامت کے دن جنت میں اغنیاء (مال داروں) سے چالیس سال پہلے داخل ہوں گے" (مسلم)
تشریح
……
