حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ وہ وقت بھی آنے والا ہے جب زمانے ایک دوسرے کے قریب ہوں گے علم اٹھا لیا جائے گا ، فتنے پھوٹ پڑیں گے بخل ڈالا……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1322
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اس ذات پاک کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے پوری دنیا اس وقت تک فنا نہیں ہوگی جب تک لوگوں پر ایسا دن یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1323
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ فتنے کے زمانہ میں اور مسلمانوں کے باہمی محاذ آرائی اور قتل وقتال کے وقت پوری استقامت اور مداومت کے ساتھ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1324
حضرت زبیر بن عدی تابعی کہتے ہیں کہ ایک دن ہم لوگ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے حجاج بن یوسف کے مظالم اور ایذاء رسانیوں کی شکایت کی انہوں نے فرمایا کہ صبر کرو اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1325
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ مجھے نہیں معلوم کہ میرے یہ رفقاء یعنی صحابہ کرام بھول گئے ہیں یا وہ بھولے تو نہیں ہیں مگر اپنی بعض مصلحتوں کی وجہ سے ایسا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1326
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ حقیقت یہ ہے کہ میں اپنی امت کے حق میں جن لوگوں سے زیادہ ڈرتا ہوں وہ گمراہ کرنے والے امام ہیں ۔ یاد رکھو جب میری……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1327
حضرت سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام تھے۔ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا۔ خلافت کا زمانہ تیس سال کا ہوگا ۔……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1328
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! کیا اس خیر کے بعد شر پیدا ہوگا جیسا کہ اب سے پہلے شر کا دور دورہ تھا (یعنی جس طرح آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1329
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن کسی سفر کے موقع پر میں گدھے پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے سوار تھا (یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فتنوں کا بیان – حدیث 1330
حضرت عبداللہ بن عمر بن عاص سے روایت ہے کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ اس وقت تم کیا کرو گے جب تم اپنے آپ کو ناکارہ لوگوں کے زمانے میں پاؤ گے جن کے عہد وپیمان اور جن کی……
