" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا وہ شخص ہماری اتباع کرنے والوں میں سے نہیں ہے جو ہمارے چھوٹوں پر رحم و شفقت نہ کرے ہمارے بڑوں کا جو خواہ جوان ہوں یا بوڑھے……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 902
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جو بھی جوان کسی بوڑھے شخص کی اس کے بڑھاپے کے سبب تعظیم و تکریم کرتا ہے تو اللہ اس کے بڑھاپے کے وقت کسی ایسے شخص کو متعین کر دیتا ہے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 903
" اور حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا بوڑھے مسلمان کی عزت و توقیر کرنا، حامل قرآن یعنی حافظ و مفسر اور قرآن خوان کا احترام کرنا جبکہ وہ قرآن میں زیادتی کرنے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 904
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا مسلمانوں کے گھروں میں بہترین گھر وہ ہے جس میں کوئی یتیم ہو اور اس کے ساتھ حسن سلوک کیا جائے اور مسلمانوں کے گھروں میں بدتر……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 905
" اور حضرت ابوامامہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جو شخص کسی اور غرض و جذبہ کے تحت نہیں بلکہ محض خداوند کی رضا وخوشنودی حاصل کرنے کے لئے کسی یتیم بچے کے سر پر پیار ومحبت کے ساتھ ہاتھ پھیرے تو اس……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 906
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جو شخص اپنے کھانے پینے میں کسی یتیم کو شریک کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے وعدے کے مطابق اس شخص کو بلا شک و شبہ جنت کا مستحق گردانتا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 907
" اور حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا واللہ انسان کا اپنے بیٹے کو ادب کی ایک بات سکھانا ایک صاع غلہ خیرات کرنے سے بہتر ہے ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 908
" اور حضرت ایوب بن موسی اپنے والد حضرت موسی اور وہ ایوب کے دادا حضرت ابن سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کوئی باپ اپنے بیٹے کو نیک ادب اور صحیح تربیت سے بہتر کوئی چیز……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 909
" اور حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا وہ عورت کہ جس کے رخسار اپنی اولاد کی پرورش و دیکھ بھال کی محنت اور مشقت اور ترک زینت و آرائش کی وجہ سے سیاہ پڑ گئے ہیں قیامت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 910
" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ جس شخص کے کوئی بہن بیٹی ہو اور وہ اس کو نہ تو زندہ درگور کرے جیسا کہ زمانہ جاہلیت میں رواج تھا کہ لوگ فقر کے خوف سے بچیوں……
