حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین کپڑوں میں کفنائے گئے تھے جو سفید یمنی اور سحول کی بنی ہوئی روئی کے تھے، نہ ان میں (سیا ہوا) کرتہ تھا نہ پگڑی تھی۔……
مشکوۃ شریف
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 114
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو کفنائے تو اسے چاہئے کہ وہ اچھا کفن دے" (مسلم)
تشریح
ابن عدی کی روایت ہے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 115
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص (سفر حج کے دوران) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھا، اس کی اونٹنی نے (اس کو گرا دیا اور ) اس کی گردن توڑ دی، وہ شخص محرم (یعنی حج……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 116
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " تم سفید کپڑے پہنو اس لئے کہ تمہارے لئے وہ بہترین کپڑے ہیں اور اپنے مردوں کو سفید کپڑوں میں کفناؤ، نیز……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 117
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " کفن میں زیادہ قیمتی کپڑا نہ لگاؤ اس لئے کہ وہ بہت جلد چھین لیا جاتا ہے" ( ابوداؤد )
تشریح
جلد چھین لیا جاتا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 118
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں منقول ہے کہ جب ان کی موت کا وقت قریب آیا تو انہوں نے نئے کپڑے منگوائے اور انہیں زیب تن کیا پھر فرمایا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 119
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " بہترین کفن حلہ ہے اور بہترین قربانی سینگوں والا دنبہ ہے۔ ترمذی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 120
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ احد کے شہداء کے بارہ میں فرمایا کہ ان کے لوہے (ہتھیار، زرہیں) اور چمڑے (کی پوستیں وغیرہ یعنی وہ اشیاء جو خون……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 121
حضرت سعد بن ابراہیم اپنے والد مکرم (حضرت ابراہیم) سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس جب کہ وہ روزہ سے تھے (افطار کے لئے) کھانا لایا گیا، انہوں نے فرمایا کہ " حضرت مصعب……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – میت کو نہلانے اور کفنانے کا بیان – حدیث 122
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عبداللہ بن ابی کے پاس اس وقت تشریف لائے جب کہ وہ اپنی قبر میں اتارا جا چکا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے (اس کی……
