مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 631

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے روز تین آدمی مشک کے ٹیلوں پر ہوں گے۔ (پہلا ) وہ غلام جس نے اللہ تعالیٰ کے حقوق ادا کر کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 632

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اذان دینے والے کی بخشش اس کی آواز کی انتہاء کے مطابق کی جاتی ہے۔ ہر خشک و تر چیز اور نماز میں آنے والے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 633

" اور حضرت عثمان بن ابی عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! مجھے میری قوم کا امام مقرر فرما دیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 634

" اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سکھلایا تھا کہ میں مغرب کی اذان کے وقت یہ دعا پڑھ لیا کروں اَللَّھُمَّ ھَذَا اِقْبَالُ لَیْلِکَ وَاِدْبَارِ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 635

" اور حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یا سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے کوئی اور صحابی فرماتے ہیں کہ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے تکبیر کہنی شروع کی۔ جب انہوں نے قد قامت الصلوۃ کہا تو رسول……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 636

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اذان اور تکبیر کے درمیان دعا رد نہیں کی جاتی۔" (ابوداؤد، الترمذی)

تشریح
یوں تو پروردگار عالم اپنی رحمت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 637

" اور حضرت سہل ابن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ دو دعائیں رد نہیں کی جاتیں، یا فرمایا کہ کم رد کی جاتی ہیں۔ ایک تو وہ دعا جو اذان (ہونے کے بعد یا اذان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 638

" اور حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ ایک صحابی نے عرض کیا، یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم) ! اذان دینے والے تو بزرگی میں ہم سے بڑھے جاتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 639

" حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے سنا، سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جب شیطان نماز کی اذان سنتا ہے تو بھاگتا ہے یہاں تک کہ مقام روحا تک پہنچ جاتا ہے۔ روای کہتے روحا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – اذان کا بیان۔ – حدیث 640

" اور حضرت علقمہ ابن وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں (ایک روز) حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر تھا کہ ان کے مؤذن نے اذان دی، چنانچہ مؤذن جس طرح کہتا تھا حضرت معاویہ……

View Hadith