سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 251

ابوعلی ہمدانی بیان کرتے ہیں ابوریحانہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ ایک غزوہ میں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک ہوئے تھے ایک رات انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 252

حضرت عقبہ بن عامرجہنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں پہرہ دینے والے شخص پر اللہ تعالیٰ رحم کرے۔ امام ابو عبداللہ دارمی فرماتے ہیں (اس حدیث کے راوی عمربن عبدالعزیز نے حضرت عقبہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 253

حضرت ابومسعود انصاری بیان کرتے ہیں ایک شخص لگام والی اونٹنی کو لے کر آیا اور عرض کی یہ اللہ کی راہ میں ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس کے عوض قیامت کے روز تمہیں سات سو اونٹنیاں ملیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 254

حضرت صعصعہ بن معاویہ بیان کرتے ہیں میری حضرت ابوذرغفاری سے ملاقات ہوئی وہ اپنے اونٹ کو لے کر جارہے تھے ان کی گردن میں ایک مشکیزہ تھا میں نے عرض کی اے ابوذریہ کیا ہے؟ جواب دیا میرا عمل میرے ساتھ ہے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 256

حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ ایک تیر کی وجہ سے تین لوگوں کو جنت میں داخل کرے گا اسے بنانے والے کو جو اسے بنا کر بھلائی کے اجر کا ارادہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 257

حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو بھی شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہوتا ہے قیامت کے دن جب اللہ تعالیٰ اسے زندہ کرے گا تو اس کے زخم سے جو خون بہہ رہا ہوگا اس کی خوشبو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 258

سہل بن ابوامامہ اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص سچے دل سے اللہ تعالیٰ سے شہادت مانگے اللہ تعالیٰ اسے شہداء کے مرتبے پر فائز کرے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 259

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے شہید ہونے والا شخص قتل ہونے کی اتنی ہی تکلیف محسوس کرتا ہے جتنی کسی شخص کو چیونٹی کے کاٹنے سے تکلیف ہوتی ہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 260

حضرت انس روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جو بھی شخص مر کر جنت میں چلا جائے گا ان میں سے کوئی یہ خواہش نہیں کرے گا کہ وہ تمہارے پاس واپس آجائے اور اسے دنیا میں موجود سب کچھ……

View Hadith