سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 271

حضرت براء بن عازب بیان کرتے ہیں جب یہ آیت نازل ہوئی "مومنوں میں سے بیٹھے رہ جانے والے برابر نہیں ہیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زید کو بلایا وہ اونٹ کی کندھے کی ہڈی لے کر آئے اور اس پر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 272

ام حرام بنت ملحان بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن ان کے گھر سوگئے جب بیدار ہوئے تو آپ مسکرا رہے تھے میں نے عرض کی یا رسول اللہ آپ کس بات پر مسکرا رہے ہیں۔ ارشاد ہوا مجھے میری امت کے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 273

حضرت ام عطیہ بیان کرتی ہیں مجھے نبی کریم کے ساتھ سات غزوات میں شریک ہونے کاشرف حاصل ہے میں زخمیوں کو دوا پلاتی تھی اور ان کے لئے کھانا تیار کرتی تھی میں لوگوں سے پیچھے قیام گاہ میں رہا کرتی تھی۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 274

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں جب بھی باہر تشریف لے کر جاتے تو اپنی ازواج کے درمیان قرعہ اندازی کرتے ایک دفعہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت حفصہ کے درمیان قرعہ نکلا تو آپ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 275

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے منبر پر یہ بات بیان کی میں نے تم سے ایک حدیث چھپائی تھی جو میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے زبانی سنی تھی کیونکہ مجھے یہ اندیشہ تھا کہ تم لوگ مجھے چھوڑ کر چلے جاؤ گے لیکن……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 276

حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں ایک دن میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا۔ ہر مرنے والے شخص کے عمل کا دفتر بند ہوجاتا ہے سوائے اس شخص کے جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 279

حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ انصاری بیان کرتے ہیں ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہ میں ایک گھوڑا خریدنا چاہتا ہوں کون ساخریدوں ارشاد ہوا وہ گھوڑا خریدو جس کی ناک اوپر والے ہونٹ اور آگے والے دائیں پاؤں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 280

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تربیت یافتہ گھوڑوں کے درمیان حفیاء سے لے کر ثنیہ تک گھڑدوڑ کا مقابلہ کرواتے تھے اور جو گھوڑے تربیت یافتہ نہ ہوتے ان کے درمیان ثنیہ……

View Hadith