حضرت اسماء بنت یزید بن سکن مایہ بنوعبداشہل سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ہیں وہ بیان کرتی ہیں ایک مرتبہ وہ چند خواتین کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے تو آپ نے ان……
جلد دوم
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 482
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا یہ جبرائیل تمہیں سلام کہہ رہے ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے جواب دیا……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 483
حضرت ابوذر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا کی جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو میں آپ کے پاس آیا میں وہ پہلا شخص ہوں جس نے اسلامی طریقے کے مطابق سلام کیا۔ آپ نے جواب دیا تمہیں بھی سلام……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 484
حضرت عمران بن حصین بیان کرتے ہیں ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کی السلام علیکم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا اور ارشاد فرمایا اس شخص کو دس نیکیاں ملی ہیں۔ پھر……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 485
حضرت مہاجر بن قنفذ بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت پیشاب کررہے تھے آپ نے اس وقت سلام کا جواب نہیں دیا جب تک وضو نہیں کرلیا جب آپ نے وضو……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 486
حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا خواتین کے پاس تنہائی میں نہ جاؤ عرض کی یا رسول اللہ دیور جاسکتا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا دیور تو موت ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 487
ابوزرعہ اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی اجنبی خاتون پر اچانک نظر پڑجانے کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا اپنی نگاہ پھی……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 488
سیدہ ام سلمہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے خواتین کے دامن کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا انہیں ایک بالشت ہونا چاہیے میں نے عرض کی یا رسول اللہ اس صورت میں ان کے پاؤں ظاہر……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 489
حضرت حذیفہ کی بہن نقل کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم خواتین کو خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا اے خواتین کیا تمہارے پاس چاندی نیہں ہے جس کا تم زیور بنالو تم میں سے جو خاتون سونے کا زیورپہن……
سنن دارمی – جلد دوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 490
حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جو بھی خاتون خوشبواستعمال کرتی ہے اور پھر گھر سے باہر نکلتی ہے تاکہ اس کی خوشبو پھیلے تو وہ زناکرنے والی کے مترادف ہے اور ہر آنکھ زانی ہوتی ہے ابوعاصم کہتے……
