سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1873

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حدیبیہ کے مقام پر ہم نے چالیس اونٹ قربان کئے تھے ایک اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا قربانی کے جانور میں ایک دوسرے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1874

حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہمراہی میں سات آدمیوں کی طرف سے ایک گائے قربان کی تھی۔ امام دارمی سے سوال کیا گیا آپ اس حدیث کے مطابق فتوی دیتے ہیں انہوں نے جواب……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1876

حضرت نبیشہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں پہلے ہم نے تمہیں قربانی کا گوشت تین دن کے بعد کھانے سے منع کیا تھا۔ یہ اس لئے تھا کہ تمہیں سہولت مل جائے تو اللہ تعالیٰ نے تمہیں گنجائش……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1877

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ بیان کرتی ہیں پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن قربانی کا گوشت کھانے سے منع کردیا تھا۔ جب اگلا برس آیا تو لوگوں نے قربانی کی میں نے عرض کی یا رسول اللہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1878

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت ثوبان بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ہم اس وقت منی میں موجود تھے' یہ گوشت ہمارے لئے سنبھال کر رکھنا، حضرت ثوبان کہتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1879

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم مکہ جانے کے لئے زاد راہ کے طور پر قربانی کا گوشت سنبھال کر رکھ لیا کرتے تھے امام دارمی فرماتے ہیں اس سے مراد قربانی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – قربانى کا بیان – حدیث 1880

حضرت براء بن عازب بیان کرتے ہیں حضرت ابوبردہ بن نیار نے نماز پڑھنے سے پہلے ہی قربانی کرلی جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا کرلی تو انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو……

View Hadith