سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1152

عبدالملک بیان کرتے ہیں عطاء سے ایسی حائضہ کے بارے میں سوال کیا گیا جس حائضہ عورت کی گردن میں کوئی تعویذ یا تحریر ہو۔ انہوں نے جواب دیا اگر وہ چمڑے میں ہیں تو اسے اتار دے اور اگر چاندی کی ڈبیہ میں ہے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1153

مطربیان کرتے ہیں: میں نے حسن اور عطاء سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا جس کی بیوی اس کے ساتھ سفرمیں شریک ہو۔ اسے حیض آجائے پھر وہ عورت پاک ہوجائے تو اسے (غسل کرنے کے لئے پانی نہ ملے) تو ان دونوں حضرات……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1154

ابن جریج بیان کرتے ہیں عطاء سے ایسی خاتون کے بارے میں سوال کیا گیا جسے پاک ہوجانے کے بعد (غسل) کرنے کے لئے پانی نہ ملے انہوں نے جواب دیا : وہ عورت تیمم کر لے تو اس کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے۔
امام……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1157

امام اوزاعی فرماتے ہیں میں نے زہری سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا جو ایک کنیز خریدتا ہے جو اپنی حیض کی عمر تک نہیں پہنچی اور اس لڑکی کو حمل بھی نہیں ہوسکتا اس کی مدت استبراء کتنی ہوگی انہوں نے جواب……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 1158

عکرمہ کہتے ہیں (ایسی کنیز کے استبراء کی مدت) ایک ماہ ہوگی۔
امام ابومحمد دارمی سے سوال کیا گیا آپ ان دونوں میں سے کون سے قول کے مطابق فتوی دیتے ہیں۔ انہوں نے جواب دیا تین ماہ اس کے لئے زیادہ قابل وثوق……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1159

حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرض نمازوں کی مثال تم میں سے کسی ایک شخص کے گھر کے آگے سے گزرنے والی میٹھے پانی کی نہر کی طرح ہے۔ جس میں وہ روزانہ پانچ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1160

حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے تمہارا کیا خیال ہے اگر کسی شخص کے دروازے کے پاس نہر ہو۔ جس میں وہ روزانہ پانچ مرتبہ غسل کرے۔ تم کیا……

View Hadith