عبداللہ بن ابوقتادہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کچی اور تازہ کھجوروں کی ایک ساتھ نبیذ تیار نہ کرو کشمش اور کھجور کی ایک ساتھ نبیذ تیار نہ……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2022
حضرت علقمہ بن وائل اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں انگور کو کرم نہ کہا کرو بلکہ عنب اور حبلہ کہہ دیا کرو ۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2023
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں چند یتیم بچے حضرت ابوطلحہ کے زیر پرورش تھے حضرت ابوطلحہ نے ان کے لئے شراب خریدی جب شراب کے حرام ہونے کا حکم نازل ہوا تو وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2024
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ پیتے ہوئے دیکھا آپ کے بائیں طرف ابوبکر موجود تھے اور دائیں طرف ایک دیہاتی بیٹھا ہوا تھا آپ نے بچا ہوا دودھ دیہاتی کو دیا……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2025
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشکیزے کے منہ سے پانی پینے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2026
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ مشکیزے سے منہ لگا کر پانی پیا جائے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2027
حضرت ابوسعید بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مشکیزے سے منہ لگا کر پانی پینے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2028
حضرت ثمامہ بیان کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ عنہ برتن میں دو یا شاید تین مرتبہ سانس لیتے تھے اور یہ بیان کرتے تھے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم برتن میں دویا شاید تین مرتبہ سانس لیا کرتے تھے۔ (راوی کو……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2029
حضرت ابومثنی بیان کرتے ہیں میں مروان کے پاس موجود تھا حضرت ابوسعید تشریف لائے اور انہوں نے بتایا کہ ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہ میں ایک ہی سانس میں پی لینے سے سیراب نہیں ہوتا نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد اول – مشروبات کا بیان – حدیث 2030
حضرت عبداللہ بن ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میرے والد نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب کوئی شخص پیشاب کرنے لگے تو اپنی شرمگاہ……
