حضرت ابوامامہ بیان کرتے ہیں حضرت محمد نے ارشاد فرمایا جو شخص لڑائی میں شریک نہ ہو اور کسی غازی کوسامان فراہم نہ کرے یا کسی غازی کی غیرموجودگی میں اس کے گھروالوں کا خیال نہ رکھے تو قیامت سے پہلے ہی……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 270
حضرت زید بن خالد جہنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے غازی کو سامان فراہم کرے یا اس کی غیر موجودگی میں اس کے گھر والوں کا خیال رکھے تو اسے بھی……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 271
حضرت براء بن عازب بیان کرتے ہیں جب یہ آیت نازل ہوئی "مومنوں میں سے بیٹھے رہ جانے والے برابر نہیں ہیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زید کو بلایا وہ اونٹ کی کندھے کی ہڈی لے کر آئے اور اس پر……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 272
ام حرام بنت ملحان بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن ان کے گھر سوگئے جب بیدار ہوئے تو آپ مسکرا رہے تھے میں نے عرض کی یا رسول اللہ آپ کس بات پر مسکرا رہے ہیں۔ ارشاد ہوا مجھے میری امت کے……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 273
حضرت ام عطیہ بیان کرتی ہیں مجھے نبی کریم کے ساتھ سات غزوات میں شریک ہونے کاشرف حاصل ہے میں زخمیوں کو دوا پلاتی تھی اور ان کے لئے کھانا تیار کرتی تھی میں لوگوں سے پیچھے قیام گاہ میں رہا کرتی تھی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 274
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں جب بھی باہر تشریف لے کر جاتے تو اپنی ازواج کے درمیان قرعہ اندازی کرتے ایک دفعہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت حفصہ کے درمیان قرعہ نکلا تو آپ……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 275
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے منبر پر یہ بات بیان کی میں نے تم سے ایک حدیث چھپائی تھی جو میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے زبانی سنی تھی کیونکہ مجھے یہ اندیشہ تھا کہ تم لوگ مجھے چھوڑ کر چلے جاؤ گے لیکن……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 276
حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں ایک دن میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا۔ ہر مرنے والے شخص کے عمل کا دفتر بند ہوجاتا ہے سوائے اس شخص کے جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 277
عروہ بارقی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا گھوڑے کی پیشانیوں میں قیامت تک کے لئے خیر رکھ دی گئی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 278
حضرت عروہ بارقی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت کے دن تک خیر رکھ دی گئی ہے اجر اور مال غنیمت۔……
