سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 389

حضرت معمر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سناہے کہ صرف گنہگار شخص ہی ذخیرہ اندوزی کرسکتا ہے (یہ بات آپ نے دو مرتبہ ارشاد فرمائی)……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 391

حضرت انس بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں اناج مہنگا ہو گیا لوگوں نے عرض کی یا رسول اللہ اناج مہنگا ہوگیا ہے آپ ہمیں نرخ میں اضافے کی اجازت دیں۔ ارشاد ہوا بے شک اللہ کی ذات……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 392

ربعی بن حراش بیان کرتے ہیں حضرت حذیفہ نے انہیں بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرشتوں نے تم سے پہلے زمانے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص سے ملاقات کی اور دریافت کیا کیا تم نے کبھی کوئی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 393

حضرت حکیم بن حزام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں سودا کرنے والے دونوں فریقوں کو اس وقت تک یہ اختیار ہے کہ جب تک وہ جدا نہ ہوجائیں (سودا ختم کرسکتے ہیں) اگر وہ دونوں سچ بولیں اور……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 394

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا جب سودا کرنے والے دونوں فریقوں کے درمیان اختلاف ہوجائے اور فروخت شدہ سامان اسی حالت میں موجود……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 395

حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بیان کرتے ہوئے سناہے اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھنے والے شخص کے لئے یہ بات جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے کسی بھائی کے سودے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 397

حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے غلام کا عہدہ تین دن تک ہوتا ہے قتادہ نے اس کی وضاحت یوں بیان کی ہے کہ اگر خریدار تین دن کے اندر اس غلام میں کوئی عیب پائے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 398

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جو شخص کسی مصرات بکری اور مصرات اونٹنی کو خریدے تو اسے تین دن تک اختیار ہے کہ اگر چاہے تو اسے واپس کردے اور اناج……

View Hadith