سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 31

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے ایک تنے کےساتھ ٹیک لگا کر خطبہ دیا کرتے تھے جب آپ نے منبر بنالیا تو وہ تنا رونے لگا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 32

ابن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب خطبہ دینے کے لئے کھڑے ہوتے تھے تو آپ طویل قیام کرتے تھے یہ کھڑا ہونا آپ کے لئے مشقت کا باعث ہوتا تھا کھجور کا ایک تنا لایا گیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 33

حضرت جابر بن عبداللہ انصاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے تنے کے ساتھ کھڑے ہوا کرتے تھے یہ منبر بنائے جانے سے پہلے کی بات ہے جب منبر بنادیا گیا تو وہ تنا رونے لگا یہاں تک کہ ہم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 34

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک لکڑی کے ساتھ ٹیک لگا کر خطبہ دیا کرتے تھے جب منبر بنادیا گیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس پر تشریف فرما ہوئے تو وہ لکڑی یوں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 36

حضرت طفیل اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک کھجور کے تنے کی طرف منہ کرکے نماز ادا کیا کرتے تھے اور اسی سے ٹیک لگا کر خطبہ دیتے تھے۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب مسجد……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 37

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے ایک تنے کے ساتھ ٹیک لگا کر خطبہ دیا کرتے تھے ایک رومی شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی میں آپ کے لئے ایک منبر بنادیتا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 38

حسن بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ لکڑی کے ساتھ ٹیک لگا کر تشریف فرما ہوتے تھے اور لوگوں سے بات چیت کرتے تھے لوگ بکثرت تعداد میں آپ کے اردگرد اکٹھے ہوتے تھے۔ نبی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 39

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے ایک تنے کے ساتھ ٹیک لگا کر خطبہ دیا کرتے تھے منبر بنائے جانے سے پہلے کی بات ہے جب آپ نے منبر کو اختیار کیا اور اس کی طرف……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 40

حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جس لکڑی کے پاس کھڑے ہوا کرتے تھے اس نے رونا شروع کردیا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس تشریف لائے آپ نے اپنا دست مبارک اس پر رکھا تو اسے……

View Hadith