حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کسی کا عمل نہ اسے جنت میں داخل کرے گا اور نہ اسے دوزخ سے بچائے گا اور نہ مجھے میرا عمل جنت میں داخل کرے……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان – حدیث 905
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی بندہ اسلام قبول کرتا ہے اور اس کا اسلام اچھا ہوتا ہے (یعنی نفاق سے پاک صاف ہوتا ہے) کہ اس کا ظاہر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان – حدیث 906
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے نیکیاں اور برائیاں لکھی یعنی فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ لوح محفوظ میں نیکیوں اور برائیوں کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان – حدیث 907
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص برائیاں کرتا ہو اور پھر نیکیاں کرنے لگے اس کی حالت اس شخص کی سی ہے جس کے جسم پر تنگ زرہ ہو اور اس……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان – حدیث 908
حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر وعظ ونصیحت فرماتے ہوئے سنا چنانچہ ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان – حدیث 909
حضرت عامر رامی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (تیر انداز) کہتے ہیں کہ ایک دن جب کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اچانک ایک شخص آیا جس کے جسم پر ایک کملی تھی اور اس کے ہاتھ میں کوئی چیز……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان – حدیث 910
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ کسی غزوہ میں چلے جا رہے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے اور ان……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان – حدیث 911
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو نیک بندہ طاعات کی ادائیگی کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کو تلاش کرتا ہے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان – حدیث 912
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ عزوجل کے اس ارشاد " پس ان میں سے بعض اپنے نفس کے حق میں ظالم ہیں۔ ان میں سے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 913
صبح سے مراد ہے آفتاب طلوع ہونے تک دن کا بالکل ابتدائی حصہ شام سے مراد ہے آفتاب کے غروب ہونے کے وقت سے شفق غروب ہونے کے وقت تک دن کا بالکل آخری حصہ لہٰذا جو دعائیں صبح کے وقت پڑھنے کے لئے منقول ہیں ان……
