مواقیت
میقات کی جمع ہے۔ میقات اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں سے مکہ مکرمہ میں جانے والے احرام باندھتے ہیں اور مکہ مکرمہ جانے والے کے لئے وہاں سے بغیر احرام آگے بڑھنا منع ہے۔
ذوالحلیفہ
ایک مقام کا نام ہے……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1055
قرن المنازل
یہ ایک پہاری ہے جو مکہ سے تقریباً تیس میل (٤٨ کلو میٹر) جنوب میں تہامہ کی ایک پہاڑی ہے یہ پہاری یمن سے مکہ آنے والے راستے پر واقع ہے اس پہاڑی سے متصل سعدیہ نامی ایک بستی ہے یہ یمن کی طرف……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1056
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ مدینہ والوں کے احرام کی جگہ ذوالحلیفہ ہے اور دوسرا راستہ جحفہ ہے ، عراق والوں کے لئے احرام کی جگہ ذات عرق ہے،……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1057
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چار عمرے کئے ہیں اور وہ سب ذی قعدہ کے مہینے میں کئے گئے تھے علاوہ اس ایک عمرہ کے جو حج کے ساتھ کیا گیا تھا اور ذی الحجہ کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1058
حج اور عمرہ کی کیفیت اور ان کے متعلقات کا تفصیلی بیان تو آگے آئے گا، اس موقع پر صرف اتنی بات جان لینی چاہئے کہ حج و عمرہ میں فرق کیا ہے؟ حج میں وقوف عرفات، طواف بیت اللہ اور صفا و مروہ کے درمیان سعی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1059
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ذی قعدہ کے مہینے میں حج سے پہلے دو مرتبہ عمرہ کیا ہے۔ (بخاری)
تشریح
اس سے پہلی حدیث سے تو یہ معلوم ہوا تھا کہ آپ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1060
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب فرمایا کہ لوگو! اللہ نے تم پر حج فرض کیا ہے تو اقرع بن حابس کھڑے ہوئے اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! کیا ہر سال (حج……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1061
حضرت علی کرم اللہ وجہہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جو شخص زاد راہ اور سواری کا مالک ہو جو اسے بیت اللہ تک پہنچا دے (یعنی جو شخص حج کرنے کی استطاعت و قدرت رکھتا ہو) اور (پھر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1062
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ صیرورت اسلام میں داخل نہیں۔ (ابوداؤد)
تشریح
صیرورت کا مفہوم ہے ۔ وہ شخص جس نے کبھی حج نہ کیا ہو۔ لہٰذا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – افعال حج کا بیان – حدیث 1063
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص حج کا ارادہ کرے تو اسے چاہئے کہ جلدی کرے۔ (ابوداؤد، ترمذی)
تشریح
مطلب یہ ہے کہ جو شخص حج کرنے پر……
