مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1154

ایک اور روایت میں جو آگے آ رہی ہے یہ بھی منقول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان لوگوں کو پہلے سے روانہ کر دیا اور ان سے فرمایا کہ رمی جمرہ عقبہ آفتاب طلوع ہونے کے بعد ہی کرنا، چنانچہ حضرت امام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1155

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ حضرت فضل بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جو (مزدلفہ سے منیٰ آتے ہوئے) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سواری پر پیچھے بیٹھے ہوئے تھے، بیان کیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1156

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (منیٰ کے لئے) مزدلفہ سے چلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رفتار میں سکون و وقار تھا، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوسرے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1157

حضرت محمد بن قیس بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ایام جاہلیت میں (یعنی اسلام سے پہلے) لوگ عرفات سے اس وقت واپس ہوتے جب آفتاب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1158

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں مزدلفہ کی رات (یعنی شب عیدالاضحی) میں (منیٰ کے لئے ) روانہ کیا اور عبدالمطلب کے خاندان کے ہم کئی بچے تھے (جنہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1159

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو بقر عید کی رات میں (مزدلفہ سے منیٰ) بھیج دیا تھا۔ چنانچہ انہوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1160

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ مقیم اور عمرہ کرنے والا حجر اسود کو بوسہ دینے تک لبیک کہتا رہے۔ ابوداؤد نے اس روایت کو (بطریق مرفوع) نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث حضرت ابن عباس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1161

حضرت یعقوب بن عاصم بن عروہ (تابعی) سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت شرید رضی اللہ تعالیٰ عنہ (صحابی) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میں (عرفات ) واپسی میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھا چنانچہ رسول……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1162

حضرت ابن شہاب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے صاحبزادے حضرت سالم رحمہ اللہ نے مجھے بتایا کہ حجاج ابن یوسف نے جس سال حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو قتل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مناروں پر کنکریاں پھینکنے کا بیان – حدیث 1163

" جمار" دراصل سنگریزوں اور کنکریوں کو کہتے ہیں اور " جمار حج " ان سنگریزوں اور کنکریوں کا نام ہے جو مناروں پر مارے جاتے ہیں اور جن مناروں پر کنکریاں ماری جاتی ہیں انہیں جمار کی مناسبت سے "……

View Hadith