سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 21

علی بن منذر، محمد بن فضیل، مقبری، ان کے دادا، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں تم میں سے کسی کو اس حالت میں نہ پاؤں کہ اس کے سامنے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 22

محمد بن عباد بن آدم، عباد، شعبہ، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ نے ایک آدمی سے بیان فرمایا اے بھتیجے! جب میں تم کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی حدیث مبارکہ بیان کیا کروں تو تم (اس کے مقابلے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 23

ابوبکر بن ابی شیبہ، معاذ بن معاذ، ابن عون، مسلم بطین، ابراہیم تمیمی، ان کے والد، عمرو بن میمون حضرت عبداللہ بن مسعود کے متعلق حضرت عمر بن میمون فرماتے ہیں کہ بلاتخلف ہر جمعرات کی شام کو ان کی خدمت……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 24

ابوبکر بن ابی شیبہ، معاذ بن معاذ ابن عون، محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی حدیث بیان فرماتے تھے تو فارغ ہونے کے بعد، او کما قال رسول اللہ کے الفاظ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 25

ابوبکر بن ابی شیبہ، غندر، شعبہ محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، شعبہ، عمرو بن مرة، عبدالرحمن بن ابی لیلی فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت زید بن ارقم سے گذارش کی ہمیں جناب رسول اللہ کی حدیث سنائیں ، انہوں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 26

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابونضر، شعبہ، عبداللہ بن ابی السفر فرماتے ہیں کہ میں نے شعبی کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میں ایک سال حضرت ابن عمر کے پاس رہا مگر کبھی انہیں حضور کی جانب سے کوئی بات کرتے ہوئے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 27

عباس بن عبدالعظیم عنبری، عبدالرزاق، معمر، ابن طاؤس، طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عباس کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہم حدیث حفظ کرتے تھے اور رسول اللہ کی بات تو حفظ ہی کی جاتی ہے (یعنی آگے پہنچانے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 28

احمد بن عبدة، حماد بن زید، مجالد، شعبی، قرظہ بن کعب فرماتے ہیں کہ عمر بن خطاب نے ہمیں کوفہ کی طرف بھیجا اور ہمارے ساتھ خود بھی صرار نامی جگہ تک آئے، پھر فرمایا کہ کیا تم جانتے ہو میں تمہارے ساتھ کیوں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 29

محمد بن بشار، عبدالرحمن ، حماد بن زید، یحییٰ بن سعید، سائب بن یزید فرماتے ہیں کہ میں مدینہ منورہ سے مکہ معظمہ تک سعد بن مالک کے ساتھ رہا میں نے انہیں جناب رسول اللہ کی طرف سے ایک حدیث بھی بیان کرتے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – سنت کی پیروی کا بیان – حدیث 30

ابوبکر بن ابی شیبہ و سوید بن سعید و عبداللہ بن عامر بن زرارة واسماعیل بن موسی، شریک، سماک، عبدالرحمن بن حضرت عبداللہ بن مسعود بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس……

View Hadith