مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 218

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھائے تو یوں کہے یعنی یہ دعا پڑھے اللہم بارک لنا فیہ واطعمنا خیرا منہ (اے اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 219

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے میٹھا پانی سقیا سے لایا جاتا تھا، بعض حضرات نے بیان کیا کہ سقیا ایک چشمہ کا نام ہے، جو مدینہ سے دو منزل کے فاصلہ پر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 220

" حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" جو شخص سونے یا چاندی کے برتن میں پئے گا یا کسی ایسے برتن میں پئے گا (جو اگرچہ کلیۃ سونے چاندی کا نہ ہو مگر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 221

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو چیزیں پیا کرتے تھے ان میں ایک نقیع اور نبیذ بھی ہے ۔ یہ دونوں چیزیں شربت کی قسم سے ہوتی ہیں ان میں سے نقیع کو بنانے کی صورت یہ ہوتی ہے کہ انگور یا کھجوروں کو پانی میں محض……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 222

" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا ۔" میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے اس پیالہ میں پینے کی ساری چیزیں پلائی ہیں جیسے شہد ، نبیذ، پانی اور دودھ ۔" (مسلم )

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 223

اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک مشک میں نبیذ بنایا کرتے تھے جس کو اوپر سے (باندھ کر) بند کر دیا جاتا تھا اور ان کے نیچے کے حصے میں بھی اس کا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 224

اور حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے جو نبیذ رات کے ابتدائی حصے میں ڈالی جاتی تھی اس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم آنے والے دن کی صبح کو پیتے، پھر آنے والی رات……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 225

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مشک میں نبیذ بنائی جاتی تھی اور اگر کسی وقت مشک نہ ملتی تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے پتھر کے برتن میں نبیذ بنائی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 226

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کے تو بنے ، سبز لاکھی گھڑے، رال ملے ہوئے برتن اور لکڑی کے برتن میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا اور یہ حکم دیا کہ چمڑے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – پینے کی چیزوں کا بیان – حدیث 227

اور حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" میں نے تمہیں (مذکورہ بالا ) بعض برتنوں میں نبیذ بنانے سے منع کیا تھا اور تم نے یہ گمان کر لیا تھا کہ حلت……

View Hadith