جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1810

محمود بن غیلان، حفص بن عمر بن عبید اطنافسی، زہیر ابوخیثمہ، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی تھا۔ یہ حدیث……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1811

محمد بن عبیدالمحاربی، عبدالعزیز بن ابوحازم ، موسیٰ بن عقبہ، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی بنوا کر دائیں ہاتھ میں پہنی اور پھر منبر پر تشریف……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1812

محمد بن حمید رازی، جریر، محمد بن اسحاق، حضرت صلت بن عبداللہ بن نوفل فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس کو داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنے ہوئے دیکھا میرے خیال میں انہوں نے یہ بھی فرمایا کہ میں نے رسول اللہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1814

احمد بن منیع، یزید بن ہارون، حضرت حماد بن سلمہ سے روایت ہے کہ میں نے ابن ابی رافع کو دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنے ہوئے دیکھا تو ان سے وجہ پوچھی انہوں نے فرمایا میں نے عبداللہ بن جعفر کو دائیں ہاتھ میں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1815

محمد بن بشار، محمد بن یحیی، محمد بن عبداللہ انصاری، ثمامہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی پر تین سطریں نقش تھیں ایک محمد (صلی اللہ علیہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1816

حسن بن علی خلال، عبدالرزاق، معمر، ثابت، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چاندی کی انگوٹھی بنوا کر اس میں، محمد رسول اللہ، کے الفاظ کندہ کرائے اور فرمایا انگوٹھی……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1817

اسحاق بن منصور، سعید بن عامر، حجاج بن منہال، ہمام، ابن جریج، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت انگوٹھی اتار دیا……

View Hadith