صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1325

معلی بن اسد ، وہیب، ہشام بن عروہ، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ میں ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس پہنچی، تو انہوں نے پوچھا کہ تم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کتنے کپڑوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1326

سعید بن ابی مریم، محمد بن جعفر، ہشام بن عروہ، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے عرض کیا کہ میری ماں اچانک مر گئی، اور میرا گمان ہے کہ اگر وہ گفتگو کرتی تو خیرات کرتی اگر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1327

اسمعیل، سلیمان، ہشام، ح ، محمد بن حرب، ابومروان یحیی بن ابی زکریا و ہشام، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی مرض الوفات میں معذرت کے طور پر فرماتے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1328

موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، ہلال، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس مرض میں جس سے آپ نہیں اٹھے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ یہود نصاری……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1330

فروہ، علی بن مسہر، ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں جب ولید بن عبدالملک کے زمانے میں دیوار گر گئی تو لوگ اس کے بنانے میں مشغول ہوگئے تو ایک پاؤں دکھائی دیا تو لوگ ڈرے اور سمجھے کہ نبی صلی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1331

ہشام بواسطہ اپنے والد، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عبداللہ بن زبیر کو وصیت کی کہ مجھے ان لوگوں کے ساتھ دفن نہ کرو بلکہ میری سوکنوں کے ساتھ بقیع میں دفن کرنا میں آپ کے ساتھ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1332

قتیبہ، جریر بن عبدالمجید، حصین بن عبدالرحمن، عمرو بن میمون اودی روایت کرتے ہیں میں نے عمر ابن خطاب کو دیکھا کہتے تھے کہ اے عبداللہ تو ام المومنین حضرت عائشہ کے پاس جا اور کہہ کہ عمربن خطاب آپ کو سلام……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1333

آدم، اعمش، مجاہد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مردوں کو برا بھلا نہ کہو اس لئے کہ وہ لوگ اس سے مل چکے ہیں جو انہوں نے پہلے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1334

عمرو بن حفص، حفص، اعمش، عمرو بن مرہ، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ابولہب نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا سارے دن تیرے لئے ہلاکت ہو تو اسی وقت……

View Hadith