حسن بن علی خلال عفان بن مسلم حماد بن سلمہ، ثابت، حضرت انس فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھانا کھا لیتے تو اپنی تین انگلیوں کو چاٹتے اور فرماتے کہ اگر تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے……
جلد اول
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1882
نصر بن علی جہضمی، معلی بن راشد، حضرت ام عاصم جو سنان بن سلمہ کی ام ولد ہیں فرماتی ہیں کہ نبیشہ خیر ہمارے ہاں داخل ہوئیں تو ہم لوگ ایک پیالے میں کھانا کھا رہے تھے انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1883
ابورجاء، جریر، عطاء بن سائب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا برکت کھانے کے درمیان میں اترتی ہے لہذا کناروں سے کھانا کھاؤ……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1884
اسحاق بن منصور، یحیی بن سعید، ابن جریج، عطاء، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے لہسن کھایا (پہلی مرتبہ راوی نے صرف لہسن کا اور دوسری مرتبہ لہسن اور پیاز، اور……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1885
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب ابوایوب کے ہاں ٹھہرے تو جب کھانا کھاتے جو بچ جاتا اسے ابوایوب کے پاس بھیج دیا کرتے۔ ایک……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1886
محمد بن مدویہ، مسدد، جراح بن ملیح، ابواسحاق ، شریک بن حنبل، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کچا لہسن کھانے سے منع کیا گیا مگر یہ کہ پکا ہوا ہو۔ یہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1887
ہناد، وکیع، ابواسحاق ، شریک بن حنبل، علی ہم سے روایت کی ہناد انہوں نے وکیع سے انہوں نے اپنے باپ سے انہوں نے ابی اسحاق سے انہوں نے شریک بن حنبل سے انہوں نے علی سے انہوں نے فرمایا پکے ہوئے لہسن کے علاوہ……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1888
حسن بن صباح، بزار، سفیان بن عیینہ، عبداللہ بن ابویزید، حضرت ام ایوب فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے ہاں تشریف لائے تو ان لوگوں نے (یعنی ہجرت کے موقع پر) آپ کے لئے بعض سبزیوں سے……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1889
محمد بن حمید، یزید بن حباب سے وہ ابوخلدہ سے اور ابوعالیہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا لہسن بھی ایک پاکیزہ رزق ہے۔ ابوخلدہ کا نام خالد بن دینار ہے یہ ثقہ ہیں ان کی انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1890
قتیبہ، مالک، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (سوتے وقت) دروازے بند کر دو، برتن اوندھے کر دیا کرو یا ڈھانپ دو اور چراغ بجھا دو۔ کیونکہ شیطان بند دروازوں……
