محمد بن عبدالاعلی، خالد بن حارث، شعبہ، عبیداللہ بن ابی بکر، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے کبیرہ گناہوں کے متعلق ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا، والدین……
جامع ترمذی
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1222
ہناد، ابوبکر بن عیاش، عاصم، ابی وائل، حضرت قیس بن ابی غرزہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری طرف نکلے لوگ ہمیں سماسرہ (یعنی دلال) کہا کرتے تھے آپ نے فرمایا اے تاجروں کی جماعت خرید……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1223
ہناد، ابومعاویہ، اعمش، شقیق بن سلمہ، قیس بن ابی غرزة سے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے ہم معنی حدیث روایت کی ہے یہ حدیث صحیح ہے۔……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1224
ہناد، قبیصہ، سفیان، ابی حمزہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا سچا اور امانت دار تاجر قیامت کے دن انبیاء، صدیقین اور شہداء کے ساتھ……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1225
سوید، ابن مبارک، سفیان، ابی حمزہ سے اسی سند سے اسی کے مثل نقل کرتے ہیں ہم اس حدیث کو صرف اسی سند سے پہچانتے ہیں یعنی ثوری کی ابوحمزہ سے روایت سے۔ ابوحمزہ کا نام عبداللہ بن جابر ہے یہ بصری شیخ ہیں۔……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1226
ابوسلمہ یحیی بن خلف، بشر بن مفضل، عبداللہ بن عثمان بن خثیم، اسماعیل بن عبید بن رفاعہ اپنے والد اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عیدگاہ کی طرف نکلے تو……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1227
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، علی بن مدرک، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تین آدمی ایسے ہیں کہ اللہ قیامت کے دن ان کی طرف نظر رحمت نہیں فرمائے گا……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1228
یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، یعلی بن عطاء، عمارہ بن جدید، حضرت صخر غامدی سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے دعا کی اے اللہ میری امت میں سے صبح جلدی جانے والوں کو برکت عطا فرما چنانچہ آپ جب کبھی کوئی لشکر روانہ……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1229
ابوحفص، عمرو بن علی، یزید بن زریع، عمارہ بن ابی حفصہ، عکرمہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسم مبارک پر قطر کے بنے ہوئے دو موٹے کپڑے تھے جب آپ بیٹھتے اور پسینہ آتا تو……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1230
محمد بن بشار، ابن ابی عدی، عثمان بن ابی عمر، ہشام بن حسان، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب وفات پائی تو آپ کی زرہ بیس (20) صاع غلے کے عوض……
