حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ لوگوں کا معمول تھا کہ جب وہ کوئی نیا پھل دیکھتے تو اس کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لاتے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پھل کو……
جلد دوم
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1282
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حضرت ابرہیم نے مکہ کو بزرگی دی اور اس کو حرم قرار دیا (یعنی انہوں نے مکہ کی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1283
حضرت عامر بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت سعد بن وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو عشرہ مبشرہ میں سے ایک جلیل القدر صحابی ہیں اپنی حویلی کی طرف جو مدینہ کے قریب مقام عقیق میں تھی، سوار……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1284
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ جب مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ آئے تو حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ بخار میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1285
حضرت عبداللہ بن عمر مدینہ سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خواب کے سلسلہ میں یہ حدیث نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے ایک کالی عورت کو دیکھا جس کے بال پراگندہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1286
حضرت سفیان بن ابوزہیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا، رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے۔ جب یمن فتح ہو جائے گا تو ایک ایسا گروہ آئے گا جو آہستہ رو ہو گا (یعنی مدینہ میں کچھ ایسے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1287
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مجھے ایک ایسی بستی کی طرف ہجرت کا حکم دیا گیا ہے جو تمام بستیوں پر غالب رہتی ہے اور اس بستی کو لوگ یثرب کہتے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1288
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا، رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے مدینہ کا نام طابہ رکھا ہے۔ (مسلم)
تشریح
" اللہ تعالیٰ نے مدینہ کا نام……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1289
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں رہنے کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی، کچھ ہی دنوں کے بعد جب وہ مدینہ کے شدید……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1290
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ مدینہ اپنے شریر (یعنی برے ) لوگوں کو اس طرح نہ نکال پھینکے گا جس طرح بھٹی……
