مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 191

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جنت میں ایسے لوگوں کی کتنی ہی جماعتیں داخل ہوں گی جن کے دل پرندوں کے مانند ہیں ۔ " ( مسلم )

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 192

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ جنتیوں کو ( مخاطب کرنے کے لئے ) آواز دے گا کہ " اے جنتیو! " تمام جنتی ( یہ آواز سن کر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 193

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " تم میں جو شخص سب سے ادنی درجہ اور کمتر مقام کا جنتی ہوگا اس کا یہ مرتبہ ہوگا کہ اللہ تعالیٰ اس سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 194

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " سبحان ، جیحان ، فرات اور نیل ، ان سب دریاوں کا تعلق جنت کی نہروں اور چشموں سے ہے ۔ " (مسلم )

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 195

" اور حضرت عتبہ بن غزوان کہتے ہیں کہ ہمارے سامنے یہ ذکر کیا گیا ہے ( یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت نقل کی گئی ) کہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ) " اگر دوزخ کے ( اوپری ) کنارے سے کوئی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 196

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! مخلوق کو کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پانی سے ۔ " پھر ہم نے پوچھا کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 197

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت میں جو بھی درخت ہے اس کا تنا سونے کا ہے ۔ " (ترمذی )

تشریح :
جنت کے ہر ایک درخت کا تنا سونے کا ہے البتہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 198

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت میں سو درجے ہیں اور ہر دو درجوں کے درمیان سو برس کی مسافت کا فاصلہ ہے اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 199

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد وفرش موفوعۃ ( اور اونچے اونچے فرش اور بچھونے ہوں گے ) کی تفسیر میں فرمایا کہ " ان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 200

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قیامت کے دن جنت میں جو لوگ سب سے پہلے داخل ہوں گے ( یعنی انبیاء علیہ السلام ) ان کے چہرے چودہویں رات……

View Hadith