" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا وہ شخص دوزخ میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائی کے دانہ کے برابر بھی ایمان ہوگا اور وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1032
" اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں ذرہ برابر بھی تکبر ہوگا یہ سن کر ایک شخص نے عرض کیا کہ کوئی آدمی یہ پسند کرتا ہے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1033
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا تین شخص ہیں جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن کلام نہیں کرے گا یعنی یا تو رضا و خوشنودی کا کلام نہیں کرے گا یا مطلق کوئی کام نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1034
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ذاتی بزرگی میری چادر ہے اور صفاتی عظمت گویا تمہارے اعتبار سے میرا تہنمند ہے پس جو ان دونوں میں سے کسی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1035
" حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کوئی شخص اپنے نفس کو برابر کھینچا رہتا ہے یہاں تک کہ اس کا نام سرکشوں یعنی ظالم اور متکبر لوگوں کی فہرست میں لکھ دیا جاتا ہے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1036
" حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے اور وہ رسول اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا قیامت کے دن تکبر کرنے والوں کو چھوٹی چیونٹیوں کی طرح مردوں کی صورت میں جمع کیا جائے گا یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1037
" اور حضرت عطیہ بن عروہ سعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا (ناحق) غصہ شیطانی اثر ہے (یعنی ناحق غصہ کرنا شیاطین کے مشتعل کرنے اور اس کے فریب میں آ جانے کا نتیجہ ہوتا ہے) اور شیطان……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1038
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور اس وقت کھڑا ہو تو فورا بیٹھ جائے اگر غصہ جاتا رہے تو خیر ورنہ پھر پہلو پر لیٹ جائے۔ (احمد،……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1039
" اور حضرت اسماء بنت عمیس کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ برا بندہ ہے جس نے اپنے آپ کو دوسروں سے بہتر جانا اور تکبر کیا اور خداوند بزرگ و برتر کو وہ بھول گیا (یعنی اس نے یہ فراموش……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1040
" حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا بندہ کسی چیز کا ایسا کوئی گھونٹ نہیں پیتا جو اللہ کے نزدیک غصہ کا گھونٹ پینے سے بہتر ہو جس کو وہ محض اللہ کی خوشنودی کے لئے پی جاتا……
